گرمیوں کا بہترین تحفہ ٹھنڈک کا آسان ترین نسخہ

گرمیوں کا بہترین تحفہ  ٹھنڈک کا آسان ترین نسخہ
ھوالشافی۔۔۔/
1۔صندل سفید 50گرام
2۔گل نیلوفر 50گرام،
3۔الاہچی سبز اچھی کوالٹی 50گرام
4۔گل گاٶزبان 50گرام
5۔کشنیز یعنی خشک دھنیا 50گرام
6۔کوزہ مصری 50گرام۔
ترکیب تیاری ۔۔۔/
تمام اجزا صاف کرکے علیحدہ علیحدہ پیس کر محفوظ کرلین آپ کا خوش ذائقہ سفوف ٹھنڈک تیار ھے
مقدار خوراک ۔۔۔/
چمچ کا چوتھای حصہ کھانے کے پہلے یا کھانے کے بعد پانی سے یا شربت بزوری یا روح افزا کوی بھی
فوائد  ۔۔۔/
ھاتھ پاٶں کی جلن آنکھوں کی جلن پشاب کی جلن ھای بلڈپریشر  یرقان گرمی زیادہ لگنا صفراوی گرمی کے تمام امراض کہ لیے بہترین ھے۔
میو جی سیالکوٹ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)