"سفوف مصفی خون" خارش ، دھپڑ ، آ تشک ، سوزاک ، جزام وغیرہ کا زہریلا مادہ بھی زائل ہو جائے

"سفوف مصفی خون" 

ہر قسم کے فساد خون ، آ تشک بھگندر ، ناسور ، گلے سڑے زخم ، پھوڑے پھنسی ، خارش  وغیرہ۔ اس سے زیادہ مصفی خون شاید ہی کوئی دوا ہو ۔

ھوالشافی : 

پوست ہلیلہ زرد  20گرام
، پوست ہلیلہ 20گرام
پوسٹ بلیلہ  20گرام
آ ملہ منقی 10گرام
ہلیلہ سیاہ 15گرام
برگ سنامکی 10گرام
شاہترہ 15گرام
ریوند چینی 15گرام
چوب چینی 30گرام
عشبہ مغربی 10گرام
گل سرخ 10گرام
سب کو سفوف کرلیں۔
خوراک:  
تقریباً 8سے10 صبح و شام ہمراہ عرق سونف ، اگر عرق نہ ملے تو تازہ پانی سے ،
دوران علاج نمک کا استعمال کم سے کم کریں ۔
خارش ، دھپڑ ، آ تشک ، سوزاک ، جزام وغیرہ کا زہریلا مادہ بھی زائل ہو جائے۔ ان شاءاللہ

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ