تبخیر معدہ بیسٹ نسخے

سفوف کمال اعجازی 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست آج کی پوسٹ بہت زبردست اور مجرب نسخے کی ہے یہ نسخہ میرے مطب کا معمول نسخہ ہے جو افادیت میں لاثانی ہے
اس نسخہ کا نام سفوف کمال اعجازی ہے اور یہ نسخہ اکیسر ہے.  خوف ڈپریشن اکیلی جگہ پر گھبراہٹ کا ہونا تبخیر معدہ. گھبراھٹ. بے چینی. بلاوجہ غصہ کا آ جانا. رونے کو دل چاہنا.کہیں بھی دل نہ لگنا. ہر وقت کھوےُ کھوےُ رھنا.تنہائ پسندی. چڑچڑاپن. مایوسی کا گھیراو.اپنے آپ پے غصے کا آئے رہنا ہائی بلڈ پریشر معدہ کی خشکی و گرمی پسینے کی کثرت بووجہ معدہ و جگر کی گرمی ہاتھ و پاؤں کی جلن دل کا گھبرائے رھنا .ان سب مسائلِ سے دو چار لوگوں کے لیے بہترین دوا ہے.
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف
اجزاء نسخہ . الائچی خورد. پودینہ خشک. آملہ خشک. گل سرخ ایرانی یا دیسی. گل گاوزبان. کشنیز۔ گاوزبان. اناردانہ. فلفل سیاہ. ہر  50 گرام کوزہ مصری 250 گرام ۔سب کا سفوف بنا کر ایک گرام کی مقدار خوراک دن میں 3 بار خالی پیٹ تازہ پانی کے ساتھ لینی ہے.
 غذا میں سادہ شوربہ والا سالن اور خشک روٹی استعمال کرنی ہے. پرھیز. بازاری کھانوں مصالحہ دار اشیاء چاول. آلو گوبھی بڑا گوشت.براہلر گوشت سے مکمل پرہیز کریں
اسی پوسٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور مکمل ویڈیو دیکھیں ساتھ ہی میرے چینل کو سبسکراہب بھی کر دیں تاکہ محبتوں کا یہ کاروان چلتا رہے آپ کو بہترین ادویات کی ویڈیو دیکھنے کو ملتی رہیں گیں ان شاءاللہ تعالیٰ 
ویڈیو لنک یہ ہے

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین .
آپ کا اپنا. حکیم خواجہ محمد نعیم
اگر پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

------_--------_-------------_----------

_-----------------------------

سفوف تبخیر معدہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے
آج کا نسخہ سفوف تبخیر معدہ کا ہے اس دوا کی تصویریں نہیں لگا سکا لیکن عام مل جانے والے اجزاء ہیں اس لیے آپ کو پرشیانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔
البتہ ویڈیو لنک پوسٹ کے ساتھ لگا رہا ہوں ویڈیو میں آپ تمام اجزاء دیکھ سکتے ہیں
آج کا نسخہ معدہ کے حوالے سے ہے جو تبخیر معدہ گیس قبض اپھارہ بدہضمی پیٹ درد پیٹ کا بھاری پن کھٹے ڈکار پیٹ میں جلن متلی قے کھانے کے بعد پیٹ میں درد وغیرہ ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہ۔ اجوائن دیسی ۔250 گرام ۔کلونجی 250گرام ۔ زیرہ سیاہ ۔250 گرام ۔نمک سیاہ ۔50 گرام ۔
تمام ادویات کو صاف کر کے کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں
آدھی چمچ سے ایک چمچ سادہ پانی کے ساتھ دن میں دو بار 
قبض والے مریضوں کو نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کروائیں گے ۔
فوائد اوپر لکھ دیے ہیں ۔
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں آپ کو بہترین اور مجرب ادویات کی ویڈیو دیکھنے کو ملتی رہیں گیں ان شاءاللہ تعالیٰ۔

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

_--------------------------------
۔۔۔۔۔۔۔۔سفوف تبخیر معدہ خاص۔۔۔۔۔۔۔۔
 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جی کیسے ہیں سب دوست احباب آپ کے درمیان ایک نئے نسخے کے ساتھ حاضری ہو رہی ہے ۔آج کا  جو ہمارا نسخہ ہے یہ استاد محترم حکیم محمود رسول بھٹہ صاحب کا ہے ۔جو تبخیر معدہ کیلئے زبردست رزلٹ والا نسخہ ہے۔1۔2 خوراک سے ہی
 مریض اپنے آپ میں کافی بہتری محسوس کرتا ہے۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات کرتے ہیں ۔
اجزاء نسخہ۔اجواہن دیسی۔250 گرام۔کلونجی ۔250 گرام۔زیرہ سیاہ۔250 گرام۔کالا نمک .50 گرام۔تمام ادویات کو گرانیڈ کر کے مکس کر لیں آپ کی دوا تیار ہے۔
نوٹ۔نمک سیاہ کی مقدار آپ کم زیادہ کر سکتے ہیں۔
بڑے دن میں تین بار کھانے کے بعد۔
بچے عمر کے حساب سے آدھی چمچ سے ایک چٹکی تک۔
نوٹ۔ہائ بلڈ پریشر والے نمک شامل نہ کریں اور اگر مزاج کو موافق آئے تب استعمال کریں۔لو بلڈ پریشر والے بلا جھجک استعمال کر سکتے ہیں۔
فواھد۔معدہ کی گیس۔تبخیر۔ریح ہوا۔گیس جو سر کو چڑتی ہے۔بھاری پن پیٹ درد۔قبض۔ خوراک کا ہضم نہ ہونا بھوک کا ختم ہو جانا۔گیس کی وجہ سے ہونے والے سر درد ان تمام علامات میں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔
انہتائی اہم بات۔اس سفوف کے ساتھ اگر آپ سبز چائے کا قہوہ استعمال کریں تو ڈبل رزلٹ ملے گا ان شاءاللہ تعالیٰ۔
اب آپ مجھے میرے یوٹیوب چینل پر بھی جوائن کر سکتے ہیں آپ کو بہترین ادویات کی ویڈیو دیکھنے کو ملتی رہیں گیں۔

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
حکیم خواجہ محمد نعیم

--------------------------

نیو ہاضمہ دار کیپسول
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آج ایک ایسے نسخے سے آپ کو متعارف کرانے لگے ہیں جو ہے تو تبخیر معدہ کے لیے لیکن یہی نسخہ پیٹ کے درد گردہ کے درد قبض ریح ہؤا بدہضمی بھوک کی کمی یرقان اور کثرت احتلام کو بھی مفید ہے اس کے علاؤہ یہ نسخہ معدہ کے ساتھ ساتھ جگر کو بھی ٹھیک کرتا ہے 
تو چلتے ہیں نسخے کے اجزاء کی طرف
اجزاء نسخہ ۔ اجوائن دیسی ۔100 گرام ۔فلفل سیاہ ۔40 گرام ۔ گندھک آملہ سار 100گرام ۔ سنڈھ ۔100 گرام ۔ پودینہ خشک ۔ 100 گرام ۔ سونف ۔100 گرام ۔ ثناء مکی صرف پتی شامل کرنی ہے ۔100 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔ 100 گرام ۔ سوڈا بائی کارب ۔ 100 گرام ۔ پوست بلیلہ زرد۔ 80 گرام ۔ نمک سیاہ ۔100 گرام ۔ ست اجوائن ۔ 10 گرام ۔
سفوف بنا کر 100 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں صبح شام یا صبح دوپہر شام ایک ایک کیپسول ھمراہ سادہ پانی استعمال کریں کھانے کے بعد خالی پیٹ یہ کیپسول استعمال کبھی بھی نہ کریں
فوائد اوپر سارے لکھ دیے گئے ہیں
ایک غلط فہمی دل سے نکال دیں میں دوسروں کی نہیں اپنی بات کروں گا
کافی لوگوں کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ معالج حکیم حضرات پورا نسخہ نہیں دیتے ان تمام لوگوں سے گذارش ہے کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ لوگ نسخہ بنا کر استعمال کیا کریں اس کے بعد جو مرضی تنقید کریں صرف پوسٹ پڑھنے کے ساتھ ہی تنقید کرنا اور ذاتیات پر حملہ کرنا انسانیت نہیں ہے
دوسری بات یہ ہے کہ یہ پوسٹیں  کرنے کا مقصد آپ لوگوں کو آسانیاں دینا مقصود ہوتا ہے نہ آپ سے کوئی گولڈ میڈل اور نہ ہی پوسٹ پر آپ لوگوں سے تالیاں بھجوانا  مقصد ہے نہ آپ ان پوسٹوں کا صلہ دے سکتے ہیں 
لہذا اگر کوئی معالج آپ کو اچھا نسخہ دیتا ہے تو کوشش کیا کریں اس کی حوصلہ افزائی کرنے کی  آپ ان نسخوں کی قدر نہیں جانتے لیکن جس نے محنت اور لگن اور معلوم نہیں کتنی کوششوں سے نسخہ حاصل کر کے آپ کے سامنے صرف اور صرف اللہ پاک کی رضا کے لیے مفت پیش کر دیا وہ آپ سے کیا چاہے گا اور آپ اس کو دے بھی کیا سکتے ہیں سوائے عزت اور حوصلہ افزائی کے
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

------------------------

-----------------------

اپڈیٹ نسخہ
دیسی امیپرازول کیپسول اضافہ شدہ نسخہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب ۔
 امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیر وعافیت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے آمین
آج کل فاسٹ فوڈ چکن شوارما اور مصالحہ جات کا دور ہے اور یہی ہمارے پسندیدہ ترین کھانے بن گے ہیں ۔
آہستہ آہستہ دیسی کھانوں کا رواج دم توڑ رہا ہے حالانکہ یہ دیسی کھانے ہی ہماری اصل ہیں جن کی طرف آپ کو واپس آنا پڑے گا آپ چاہیں یا نہ چاہیں کیونکہ مصالحہ جات سے تیار کردہ کھانے جتنی بیماریاں پیدا کر رہے ہیں وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ ہر دوسرا شخص معدہ کے السر کا مریض بن چکا ہے اللہ کریم ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے دوسروں کی دیکھا دیکھی ہم وہ چیز اپنا لیتے ہیں جس کی ہم کو ضرورت نہیں ہوتی بہرحال آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف ۔
ہمارا آج کا نسخہ معدہ کے السر کے حوالے سے ہے جو دیسی امیپرازول کیپسول کے نام سے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے یہ دوا ان شاءاللہ تعالیٰ انگلش دوا امیپرازول کے مقابلے میں پیش کی جا رہی ہے ابھی اس دوا پر مزید تجربات بھی جاری ہیں اس فارمولے کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کے لیے ان شاءاللہ تعالیٰ جو بھی اس نسخے کے اندر اپڈیٹ کی جاہیں گیں آپ کے سامنے پیش کرتے رہیں گے فی الحال جو نسخہء تربیت دیا گیا ہے اور الحمدللہ رب العالمین بہترین رزلٹ مل رہیں ہیں وہ نسخہ آپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کے اجزاء کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔سبز ہریڑ صرف چھلکا شامل کرنا ہے گھٹلی نکال دینی ہے چھلکا کا وزن 100 گرام لینا ہے ۔ دانہ الائچی سبز صرف دانہ لینا ہے چھلکا شامل نہیں کرنا دانے کا وزن 10 گرام۔میٹھا سوڈا 50 گرام۔ ست پودینہ۔10 گرام ۔
اضافی اجزاء۔ہلدی ثابت 10 گرام۔رال سفید 10 گرام۔ گوند کتیرا 20 گرام ۔
جن حکماء کرام کو ست پودینہ کا وزن زیادہ محسوس ہو وہ اس کو کم بھی کر سکتے ہیں لیکن ہم اس نسخے میں ست پودینہ کا وزن 10گرام ہی شامل کرتے ہیں تبھی یہ انگلش دوا کے متبادل کام کرتا ہے۔
سب اجزاء کو بلکل باریک پیس لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول میں بھر لیں آپ کی دوا تیار ہے 
مرض کی شدت میں دوا کی مقدار ڈبل کر سکتے ہیں
ایک کیپسول دن میں تین بار کھانے سے پہلے پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں گے
اس دوا کے ساتھ اگر آپ خمیرہ صندل استعمال کریں تو دوا کا رزلٹ ڈبل ہو جائے گا دوا کھانے کی ترتیب اس طرح کرنی ہے
صبح خالی پیٹ خمیرہ صندل ایک چمچ سادہ پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں 10 منٹ کے وقفے کے بعد ایک کیپسول پانی کے ساتھ استعمال کریں خمیرہ صندل کی صرف ایک خوراک لیں اور کیپسول دن میں تین بار کھانے سے پہلے استعمال کریں ۔
خمیرہ صندل آپ ہمدرد یا کسی بھی اچھی کمپنی کا لے سکتے ہیں 
فوائد۔السر معدہ۔مقوی معدہ قبض کشاء تبخیر گھبراہٹ بے چینی سینے کی جلن گرمی و خشکی معدہ پر بہترین اور مجرب رزلٹ مل رہیں ہیں پورے بھروسہ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں کسی بھی قسم کے کوئی مضر صحت اجزا شامل نہیں ہیں کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے بچوں کو انکی عمر کے حساب سے دیں گے۔
اپنے تمام حکماء کرام دوستوں سے گذارش کروں گا کہ اس نسخے کو بنا کر استعمال کروائیں اور خدمت خلق کریں ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کو مایوسی نہیں ہو گی اور اپنے تجربات بھی اس نسخے پر بیان فرمائیں میرے مالک نے چاہا تو کامیابی آپ کا مقدر بنے گی ۔
علمی اصلاحی اور مثبت تنقید اہل علم کے فن کو مزید نکھارتی ہے منفی تنقید میں صرف لوگ اپنا اصل چہرہ دیکھاتے ہیں۔
میں طب کا ایک ادنا سا طالب علم ہوں میرے سر پر میرے اساتذہ اور میرے پیار کرنے والے سینیئر کا دست شفقت ہے جن سے میں سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں لہذا آپ جو بھی تنقید کریں قبول کی جائے گی

اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب بھی کر دیں تاکہ محبتوں کا یہ کاروان آپ کے تعاون کے ساتھ چلتا رہے

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
اگر پوسٹ آپ کو اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے شکریہ

--------------------

حب ہاضم خاص
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے سب دوست خیریت سے ہوں گے ماہ رمضان کا بابرکت مہینہ ختم ہونے کو ہے اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہماری زندگی میں خوشیاں کامیابیاں اور خوشحالی لاے ہمارے جو مسلمان بہن بھائی بچے بوڑھے بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عاجلہ سے نوازے آمین ثم آمین۔
آج کا نسخہ حب ہاضم خاص کا ہے جو امراض معدہ کے لیے ہے یہ نسخہ استاد محترم جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب کا ہے جو آپ دوستوں کے درمیان شیر کیا جا رہا ہے تو آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فواہد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہء۔ دار چینی ۔فلفل سیاہ۔فلفل دراز۔نمک سیاہ۔پودینہ خشک۔سنڈھ۔ ہر ایک 100 گرام  ھینگ خالص ایک نمبر کوالٹی والی 25 گرام ۔
تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور گودا کنوار گندل کے پانی میں چنے برابر گولیاں بنا لیں
1تا 2 گولیاں دن میں تین بار کھانے کے بعد تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
بچوں کو عمر کے حساب سے دیں گے
بہترین اور مجرب ہاضم دوا ہے ہاضمہ درست کرتی ہیں مقوی معدہ ہیں تبخیر معدہ کی اعلی ترین دوا ہے بھوک لگاتی ہیں کھانا ہضم کرتی ہیں پیٹ درد میں بھی مفید ہیں گیس قبض اپھارہ بدہضمی کے لیے پورے اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں غرض مفید ترین اور مجرب دوا ہے
بنائیں اور فاہدہ اٹھائیں
اسی دوا کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ میرے چینل کو بھی سبسکراہب کر دیجیے تاکہ ہمارا یہ کاروان آپ کے تعاون سے چلتا رہے۔

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
اگر پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

--------------------

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)