شربت فولاد محلول ثمرین



محلول ثمرین 
تالیفی دوائیں کھانا آسان کام نہیں منہ کا ذائقہ تک بگاڑ دیتی ہیں ایک اچھا طبیب مریضوں کے لیے بہتر سے بہتر علاج کی تلاش میں رھتا ھے 
مطب احمد ھربل کلینک کا تیار کردہ محلول ثمرین ایسی ایک کاوش ھے جو خمیرہ ابریشم خاص اشرف 100 گرام 
شربت ثمری فولاد ماسٹر 1 بوتل 
عرق گاؤ زباں 800 ml 1 بوتل پر مشتمل ھے 
خمیرہ کو عرق گاؤ زبان میں خوب حل کریں اور پھر فولاد ملا دیں بس تیار ھے مقدار خوراک بڑوں کو 3 چمچہ 3 ٹائم فوائد جگر کی اصلاح کرکے خون بڑھاتا ھے 
خون میں سرخ ذرات کا اضافہ کرتا ھے 
بیماری کے بعد کی کمزوری میں مفید ھے 
مقوی قلب مشروب ھے 
خفقان حار میں مفید ھے 
حاملہ خواتین کے لیے بہتر ین ٹانک ہے 
بچوں کی نشوونما میں معاون ھے 
بچوں کے سوکڑا پن کی تریاقی دوا ھے 
خوش ذائقہ 
خوش رنگ
مقوی مشروب ،،،،بجوں کو بڑوں کی خوراک کا 1/8 حصہ دیں
حکیم رشید احمد نائب صدر یونیفیکیشن طبی فاؤنڈیشن پنجاب 030006781906

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)