*لیکوریکس* ( جریان پر بھی کام کرتا ھے) ، لیکوریا ، جریان

تصدیقی نسخہ نمبر 03
طبی ریسرچ سنٹر پاکستان

 *لیکوریکس* ( جریان پر بھی کام کرتا ھے)
پھٹکڑی سفید بریاں 5تولہ
سنگجراحت 5تولہ
کمرکس 5تولہ
سنگھاڑا خشک 5تولہ
کشتہ بیضہ مرغ 2تولہ
کشتہ فولاد 1تولہ
تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں اور آخر میں کشتہ جات مکس کر کے اچھی طرح کھرل کر لیں۔ پھر 500 ملی گرام کے کیپسولز بھر لیں۔
 *مقدار خوراک* ۔
ایک تا دو کیپسولز دن میں تین بار ہمراہ شربت انجبار یا سادہ پانی دیں۔
 *فوائد* ۔
یہ دوا پہلی خوراک میں ہی اثر ظاہر کرتی ہے۔ کمر درد بوجہ لیکوریا، چڑچڑاپن، کمزوری بدن، خون کی کمی کے لیے مجرب المجرب نسخہ ہے۔ یہ دوا خونی بواسیر اور کثرت طمث کے لیے بھی مفید ہے۔
صرف 15دن کا استعمال کافی ہے۔
 *نوٹ* ۔ اگر ضرورت ہو تو کچھ دن کا وقفہ کرکے دوبارہ دے سکتے ہیں۔ کیونکہ سنگجراحت کے مسلسل استعمال سے فلوپین ٹیوبز کے بند ہونے کا خدشہ ہوتا ہے

عطیہ۔ حکیم جمیل احمد پیر سباقی
1.تصدیق۔ حکیم فیض الحسن فرام شاہ پور صدر سرگودھا۔03324600981
2.تصدیق۔حکیم احمد نواز انصاری سرگودھا 03057429740
3.تصدیق ۔۔۔حکیم عمران اسلم گوندل ایمن اباد موڑ03060615880
4.تصدیق۔حکیم سید باقر شاہ صاحب اسلام اباد 03005106221
5.قاری رئیس احمد انڈیا +919808442781
6.حکیم خان محمد وزیررستان 03336358050
7.حکیم حماد نذیر صاحب توبہ ٹیک سنگھ. 03004224440۔
8.حکیم مسعود احمد اعوان  فیصل آباد ۔03216648704
9۔حکیم محمدشمعون حافظ آباد۔03067520679

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)