معدہ جگر کی جلن شدت کی گرمی گیس بدھضمی پیٹ درد سر درد کے لیئے مجرب است
جی جناب عالی القدر آپ جلن کے لیئے یے نسخہ بنالین کیا یاد کرینگے عسکری بھائی کو
فوائد
معدہ جگر کی جلن شدت کی گرمی گیس بدھضمی پیٹ درد سر درد کے لیئے مجرب است 👇👇👇👇👇
(1) میٹھا سوڈا 100 گرام
(2) خشک پودینہ 200گرام
(3) نوشادر 20 گرام
(4) سیاہ مرچ 20 گرام
(5) ست پودینہ 10 گرام
(6) مشک کافور 05گرام
(7) سفید چینی 500 گرام
ترتیب وتیاری
سوڈا کو 24 گھنٹہ کے لیئے اب لیموں مین بھیگو کے رکھین
نوشادر کو اب گلاب مین کھرل کرین بیس منٹ اور خشک کر لین
باقی تمام ادویہ کو باریک پیس کر مکس کریں بس دوا تیار ھے
خوراک 2 سے 3 گرام صبح شام نیم گرم پانی سے کھانے کے بعد 👆👆👆👆👆
ھربلسٹ ڈاکٹر عسکری بھائی فرام سندہ پاکستان
03116436669
Comments
Post a Comment