سفوف مغلظ خاص اسپیشل نسخہ
سفوف مغلظ خاص
اسپیشل نسخہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
کافی دنوں کے بعد آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے پراپر طریقے سے حاضری نہیں ہو سکی بہرحال آج کا نسخہ بہت ہی زبردست اور خاص نسخہء ہے جو میری غیر حاضری کی کمی کو پورا کر دئے گا ان شاءاللہ تعالیٰ
ہمارا آج کا نسخہ جریان سرعت انزال کے مریضوں کے لیے بہترین دواء ہے اور ساتھ ہی مقوی باہ اثرات کا حامل بھی ہے منی میں کرموں کی تعداد کو بڑھاتا افزائش کرتا ہے کرم منی کی پٹھوں کو طاقت دیتا ہے امساک بھی پیدا کرتا ہے نیچرل طریقے سے منی کو گاڑھا کر کے جنسی طور پر پریشان مریضوں کے لیے بہت آگے کی چیز ہے استعمال کرنے پر حیران کن رزلٹ دے گا
ان شاءاللہ تعالیٰ
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔ داڑھی بوہڑ ۔ 50 گرام ۔ مغز پنبہ دانہ ۔ 50 گرام ۔ ثعلب مصری ۔ 30 گرام ۔ تخم بھنڈی ۔30 گرام ۔ موصلی سفید ۔30 گرام ۔ جنسنگ چاہنہ ۔ 30 گرام ۔ مغز بادام شیریں ۔ 50 گرام ۔ مغز پستہ ۔20 گرام ۔ اسگندھ ناگوری ۔20 گرام ۔ ستاور ۔50 گرام ۔ گولاں بوہڑ ۔50 گرام ۔ چھلکا اسپغول ۔50 گرام ۔ کوزہ مصری ۔ 100 گرام ۔
ماسوائے چھلکا اسپغول کے باقی تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور آخر میں چھلکا شامل کر لیں
صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ دودھ استعمال کریں اور کھانا کم از کم ایک گھنٹے کے بعد کھائیں
بہت ہی زبردست اور اسپیشل نسخہ ہے سپرم کی تعداد بڑھاتا ہے سپرم کی افزائش کرتا ہے مردانہ کمزوری سے پریشان لوگوں کے لیے بہترین دواء ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے سپرم کاونٹ فل کرتا ہے گو ذرا مہنگا اور نوابی نسخہء ہے لیکن کمال کی چیز ہے
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
مزید مشورے اور
ہماری بنی ہوئی ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment