شربت کھجور

شربت کھجور 
  آپ کھجور کا شربت ایک بار استعمال کریں آپ حیران ھو جائیں گے اسکے فوائد جان کر اور اپنی صحت میں واضح تبدیلی محسوس کریں گے ۔
فوائد :-
میگنیشیم کی کمی دور کرتا ھے 
جسمانی کمزوری دور کرتا ھے ۔
جسم درد اور سستی کاہلی دور کرتا ھے 
منرلز سے بھر پور ھے 
غذائیت سے بھرپور ھے ۔
خون کی کمی میں مفید ھے 
ضعف جگر و قلب میں مفید ھے ۔ 
پٹھوں کے کھچاؤ کو کم کرتا ھے ۔ 
طریقہ!!!
  اچھی قسم کی کھجور آدھا کلو لے کر پہلے دھولیں اور پھر دو کلو پانی میں رات کو بھگو کے رکھ دیں،  صبح آگ پر رکھیں, جب پانی ایک کلو بچ جائے تو اتار لیں اور اچھی طرح مسل کر پانی چھان لیں،  اب اس میں 1 کلو مصری ڈال کر شربت تیار کر لیں!!!
طریقہ استعمال:- 
  صبح شام دو چمچ استعمال کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)