*لعوق خیارشنبر* دورے کی کیفیت کھانسی فوری اثر ھے

*بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور* 
 *حکیم محمد سلیم شہزاد* *سمرادنیاپور* 
 *لعوق خیارشنبر* 
 *ھوالشافی* 
 *عناب 💯 گرام* 
 *لسوڑی 💯 گرام* 
 *بادیان 💯 گرام* 
 *ملٹھی 💯 گرام* 
 *املتاس ایک کلو* 
 *چینی ڈیڑھ کلو* 
 *ترکیب تیاری* 
جملہ ادویہ کو دردرا کریں اور ڈھائ کلو پانی میں بھگو کر رکھیں۔دوسرےدن ابالیں اور گودہ املتاس بھی ڈال دیں بیرونی چھلکا نہ ڈالیں جب پانی ایک کلو رہ جاے تو چھان کر رکھیں اور چینی ڈال کر قوام بنالیں تیار ھے ٹھنڈا ھونے پر سے لوبان تین گرام ڈالیں 
 *مقدار خوراک* 
صبح خالی اور بوقت عصر پیٹ ایک چمچ 🥄 چاے والا نیم گرم پانی میں حل کر کے پلاہیں ۔۔۔ساتھ غدی اعصابی ملین پانچ رتی تا ایک گرام نیم گرم لعوق خیارشنبر سے دیں دورے کی کیفیت کھانسی فوری اثر ھے غدی مریض تو یقینی شفایاب ھو جاتے ہیں عضلاتی مریض کو بھی فاہدہ ھوتا ھے 
 *طالب دعا* 
 *حکیم محمد سلیم شہزاد* *سمرادنیاپور* 
 *03007750558*

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)