ڈپریشن وسوسہ وہم نیند نہ آنا پراگندہ خیالات دل کی بے ترتیب دھڑکن دائمی نزلہ شدید درد سر خوف و ڈر منفی خیالات اعصابی کمزوری
السلام علیکم
ڈپریشن
وسوسہ وہم
نیند نہ آنا
پراگندہ خیالات
دل کی بے ترتیب دھڑکن
دائمی نزلہ
شدید درد سر
خوف و ڈر
منفی خیالات
اعصابی کمزوری
ایک ماہ یہ دوائیں استعمال کریں
انشاالله خیر ہوگی
شربت افتیمون
دو چمچ رات سوتے وقت
معجون نجاح 200گرام
خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہردار
100گرام
اطریفل اسطخدوس 100گرام
تازہ فریش برہمی بوٹی لیکر خشک کرلیں مثل سرمہ سفوف تیار کرلیں
20گرام
سب معجون ایک جار مین ڈالیں ، اس میں تھورا سا خالص شہد ملائیں اور برہمی بوٹی اس چار میں اچهی طرح مکس کرلیں
پانچ پانچ گرام صبح رات پانی سے
کیپسول جواہر مھرہ قرشی یا اجمل
ایک ایک صبح رات پانی سے
نظام ہضم خراب ہے تو دودہ استعمال نھیں کرنا ہے
دوائیں پانی سے استعمال کرنی ہیں
نظام ہضم کی اصلاح کیلیے
جوارش جالینوس
پانچ گرام استعمال کریں۔
ان دواؤں کے علاوہ دیگر ادویات نھیں کھانی ہیں
اگر نیند کی گولیاں عرصہ سے استعمال کررہے ہیں
تو فی الوقت استعمال جاری رکھیں پندرہ دن کے بعد بتدریج کم کرتے جائیں
الله ﷻ شفاء کاملہ عطاءفرمائینگے
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Noman Javed
Comments
Post a Comment