کثرت پیشاب بوجہ ضعف مثانہ مثانہ کی کمزوری سے پیشاب تیزی سے آتا ہو روکنا مشکل ہو یا بھت زیادہ اور باربار آتا ہو خواتین کو حیض کی زیادتی ہو دنوں سے زیادہ خون آتا ہو یا پرانے سے پرانا مرض لیکوریا سفید پانی کا اخراج ہوتا ہو تمام کیلئۓ اکسیر اعظم علاج ہے ۔

السلام علیکم 

ایک ہی نسخہ ان تین امراض کیلیۓ شافی علاج ہے۔ الحمداللۂ 

کثرت پیشاب بوجہ ضعف مثانہ 
مثانہ کی کمزوری سے پیشاب تیزی سے آتا ہو روکنا مشکل ہو یا بھت زیادہ اور باربار آتا ہو خواتین کو حیض کی زیادتی ہو دنوں سے زیادہ خون آتا ہو یا پرانے سے پرانا مرض لیکوریا سفید پانی کا اخراج ہوتا ہو تمام کیلئۓ اکسیر اعظم علاج ہے ۔

کشتہ بیضہ مرغ  4 رتی 
کشتہ زمرد 4 رتی 
یہ ایک خوراک ہے ۔
دس  پندرہ گرام مکھن  خالص میں لپیٹ  کر کھائیں یا جوارش زرعونی عنبری بنسخہ کلاں ایک چمچ پانچ گرام میں مکس کرکے کھالیں 
متواتر اکیس یوم کا استعمال انشالله کثرت حیض سلسل البول  و سیلان الرحم کیلیے مفید ہے۔
دعاوں کی درخواست ہے۔
آپکا بھائ 
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

Hakeem Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)