طاقت دماغ کی طاقت یادداشت کی کمزوری نظر کی تیزی دل کی دھڑکن گھبراہٹ بےچینی جسمانی و پٹھوں کے درد تھکاوٹ سستی کاہلی کام کرنے کا دل نہ کرنا ، کمر کو مضبوط کرتا ہے۔ خواتین و مرد دونوں کیلیۓ مفید ہے۔ وہ خواتین جن کو حیض کے بعد درد و بخار کی کیفیت ہوتی ہے انکے لئۓ بے حد مفید ہے۔ نظام ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔بزرگوں کیلیۓ اعصاۓ پیری ہے۔ بھترین کامل نسخہ ہے۔ الحمدالله

السلام علیکم 

دل کرتا ہے جو کچھ میرے علم میں ہے سب آپ دوستوں کو گھول کرپلادوں لیکن آپ لوگ حوصلہ افزائ نھیں کرتے پوسٹ کو شئیر نھیں کرتے ،آپکی شئیرنگ سے میرا  فائدہ  نھیں لیکن یقین جانیں انسانیت کا بھت فائدہ ہوگا۔  کیونکہ اس دور میں ہر دوسرا  شخص کاٹنے کو تیار بیٹھا ہے بے ایمانی عروج پر ہے خدا خوفی ختم ہوگئ ہے۔۔

نسخہ دیکھیں دل سے دعا نکلیگی انشاالله 

مقوی اعصاب و مقوی قلب نسخہ ہے اعصابی طاقت  دل کی طاقت دماغ کی طاقت یادداشت کی کمزوری نظر کی تیزی دل  کی دھڑکن  گھبراہٹ بےچینی جسمانی و پٹھوں کے درد تھکاوٹ سستی کاہلی کام کرنے کا دل نہ کرنا ، کمر کو مضبوط کرتا ہے۔ خواتین و مرد دونوں کیلیۓ مفید ہے۔ وہ خواتین جن کو حیض کے بعد درد و بخار کی کیفیت ہوتی ہے انکے لئۓ بے حد مفید ہے۔ نظام ہضم کی اصلاح کرتی ہے۔
بزرگوں کیلیۓ اعصاۓ پیری ہے۔ بھترین کامل نسخہ ہے۔ الحمدالله 

زہر مہرہ خطائ 3تولہ 
فریش تازہ  آب گلاب 50 ml   میں کھرل کرلیں خشک کرلیں۔

سنگ یشب  2تولہ 
مغز پستہ 2تولہ 
عجوہ کجھور 100گرام بغیر گھٹلی 
گل گلاب تازہ 50گرام 
گل گاؤزبان صاف 50 گرام 
اسطخدوس 20 گرام
کشنیز 20گرام
سونف 20گرام
زاعفران 10 گرام 
ہلدی 10 گرام 

تمام خشک اجزاء کا مثل سرمہ سفوف تیار کر لیں عجوہ کھجور گل گلاب اور مغز پستہ کا پیسٹ تیار کر لیں تمام دواؤں کے وزن کے دگنا وزن چھوٹی مکھی کا خالص شہد اس میں شامل کر کے اچھی طرح مخلوط اور مکس کر لیں اخر میں کشتہ مرجان 10 گرام اس  میں شامل کر لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں ۔بہترین اور کامل نسخہ تیار ہے ۔
پانح گرام صبح شام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔  دودہ میں دارحینی لازماً شامل کرنی ہے۔ 

ایک سے ڈیڈہ ماہ استعمال کریں۔  انشاالله آپکے دل سے دعائیں نکلینگی۔ 
والسلام 
حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

Hakeem Noman Javed 
#asabikamzori

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)