حب سرعت خاص ، سرعت انزال
حب سرعت خاص
حب سرعت خاص
سرعت انزال جیسی کہنہ مرض کا مکمل مستقل و دائمی علاج
طباشیر کبود 2تولہ
تخم خرفہ 1تولہ
الائچی سبز 1تولہ
تخم کشنیز 1تولہ
گل نیلوفر 1تولہ
لونگ دیسی 2تولہ
جاوتری 2تولہ
زاعفران اعلی ½1 تولہ
کشتہ چاردھاتہ 5ماشہ
کشتہ قلعی پارہ شورہ والا 5 ماشہ
کشتہ فولاد شنگرفی 5ماشہ
تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں
شہد کی مدد سے دانہ نخود برابر گولیاں بنالیں
ایک گولی روزانہ رات دودہ سے استعمال کریں
شوگر اور ہائ بی پی کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ دنوں میں وقت خاص میں اضافہ کردینے والی حیرت انگیز گولیاں ہیں ۔ دخول سے قبل ہی فراغت ہوجانا کچا پانی نکلنے کو ختم کرتی ہیں ۔ وہ دوست جو بس چند سیکنڈذ میں ہی فراغت کرجاتے ہیں حق زوجیت ادا نھیں کرسکتے انشاالله اسکا مسلسل استعمال مرض سرعت انزال کو دائمی مکمل و مستقل طوپر ختم کردیگا۔
بڑی عمر کے افراد جنھیں زوجیت سے دل کی دھڑکن بڑھتی ہے انکے لیے بےحد مفید ہے
زوجیت کے بعد کی کمزوری کو مکمل ختم کرتی ہے۔
مادہ تولید کی مکمل اصلاح کرتی ہے
مادہ تولید کو خوب گاڑھا کرتی ہے۔ بھترین کامل اکمل و مکمل علاج ہے
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment