نقرئی اعلی کیپسول
اسلام علیکم
نقرئ اعلی کیپسول
ادارہ کا بھترین شاہکار
لیکن سب آپکی ذات کیلیے عیاں ہے
پٹھوں و اعصابی کمزوری کے وہ مریض کے چند منٹ کام کرکے تھک جاتے ہیں
انکےلیے پیام شفاء ہے
کمر کو خوب طاقت دیتا ہے
اعصاب کو مضبوط کرتا ہے
چهرہ کو بارونق کرتا ہے
سُستی و نقاہت ختم کرتا ہے
مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے
وقت خاص میں طبعی اضافہ کرتا ہے
انتشار مین اضافہ کرتا ہے
ہاتھ پاؤں کے سن ہونے کو کم کرتا ہے
اسپائنل درد کو کم کرتا ہے
خصیتین مین خوب طاقت پیدا کرتا ہے
کشتہ چاندی آب ادرک والا
پانچ گرام
مغز جائفل پانچ گرام
دیسی لونگ پانچ گرام
جنسنگ کورین 1تولہ
زاعفران اعلی 1تولہ
جدوار اعلی 1تولہ
ازاراقی مدبر 1تولہ
دانہ الائچی خورد 1تولہ
مصطلگی رومی اصل تین گرام
تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں
کشتہ چاندی مکس کرکے تین پهر زوردار ہاتھوں سے کھرل کریں
کہ فائن ہوجاۓ
ڈھائ سو ملیگرام کیپسول روزانہ رات دودہ سے
زیادہ کمزوری کیلیے صبح شام دودھ سے
دو ماہ مسلسل استعمال کریں
انشاالله ہرقسمی جسمانی اعصابی و جنسی کمزوری کو ختم کریگا
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
رابطہ 03022604194
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment