جسمانی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری ،دماغی کمزوری ،نظر کی کمزوری ،خون کی کمی ،کیلشیم کی کمی،نوجوانوں میں قبض کے مسائل،اور خواتین میں حیض اور لیکوریا ان سب مسائل کے لیے

جسمانی کمزوری ،پٹھوں کی کمزوری ،دماغی کمزوری ،نظر کی کمزوری ،خون کی کمی ،کیلشیم کی کمی،نوجوانوں میں قبض کے مسائل،اور خواتین میں حیض اور لیکوریا ان سب مسائل کے لیے ۔
پندرہ سال سے لے کر چالیس سال تک 
 کے مرد و خواتین کے لیے طبی مشورہ اور نسخے نوٹ کر لیں ۔
نسخہ نمبر ایک ۔ تین انجیر دھو کر رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح نہار منہ یہ انجیر دھو کر کھا لیا کریں اوپر سے یہی پانی پی لیا کریں ۔یہ عمل تین ماہ لگا تار کریں ۔
نسخہ نمبر دو۔ عصر کے وقت ایک چمچ کشمش چھوٹے دانوں والی دھو کر کھا لیا کریں اوپر سے ایک گلاس پانی پی لیا کریں ۔تین ماہ تک استعمال کریں ۔

نسخہ نمبر تین ۔بادام60 گرام ،اخروٹ،60 گرام ،سفید موصلی 30 گرام،جعفل دو دانے ،کھجور125 گرام ،شہد250 گرام ان سب کا باریک سفوف بنا لینا ہے پھر شہد اور کھجور کا پیسٹ اس میں شامل کر لینا ہے ۔یہ ایک معجون سی بن جائے گی ۔یہ معجون رات کو سونے سے پہلے آدھا چمچ استعمال کریں اوپر سے دودھ پی لیں۔تین ماہ تک استعمال کریں ۔

نوجوانوں سے گزارش ہے کہ رات کو جلدی سویا کریں اور صبح جلدی اٹھا کریں ۔

فاسٹ فوڈ ،کولڈرنک،چائے،برائلر گوشت اور زیادہ مرچ مصالحوں والے کھانے ان سب چیزوں سے پرہیز لازمی کرنا ہے ۔
ان باتوں پر عمل کریں جو مسائل درج کئے ہیں وہ مسائل دور ہو جائیں گے ۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)