معجون عشرت نقرئی
السلام علیکم
موسم کی تبدیل ہوتے ہی جو نسخہ سب سے پھلے تیار ہوتا ہے وہ معجون عشرت نقرئ ہے
معجون عشرت نقرئ
دوستو اسکا رزلٹ اتنا شاندار ھیکہ آپ حیران ہوجائینگے انشاالله
دل دماغ کو طاقت دیتی ہے۔ گردہ کو طاقت دیتی ہے
عضو میں فولاد جیسی سختی وہ حضرات جو عرصہ دس دس سال سے حق زوجیت ادا نھیں کرسکے اس کے استعمال سے الحمدالله کامل طورپر حق زوجیت اداکرتے ھیں۔
کمر کو مضبوط کرتی ہے۔ ہرقسمی جنسی جسمانی کمزوری کو مکمل کرتی ہے۔ عضو کی بھترین نشوونماء کرتی ہے۔مادہ تولید خوب گاڑھا کرتی ہے۔ اعصاب کو مضبوط کرتی ہے۔ چھرہ کی رنگت کو نکھارتی ھے۔ ہرقسمی مضر اثرات سے سو فیصد پاک ہے۔
تخم پیاز ۔ عقرقرحا 10+10گرام
تخم شلغم 15گرام زاعفران 15گرام
جائفل ۔ نارجیل ۔ رائ ۔ فلفل سیاہ ہر ایک 50+50گرام
تخم گندنا 10گرام
تخم حرمل 35گرام
مغز پستہ 35گرام
کشتہ فولاد نقرئ 5گرام
کشتہ سم آب ادرک والا 2گرام
کشتہ شنگرف حلتیتی 2گرام
جواہر مہرہ کامل طلای 1گرام
ورق نقرہ اعلی 100عدد
شہد 4گنا میں معجون بنالیں۔
ہفتہ دس دن کے بعد استعمال شروع کریں۔
نصف چمچ رات نیم گرم دودہ سے
استعمال کریں
الحمداللۂ پھلی خوراک سے بھترین رزلٹ ملتا ہے۔
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment