جوارش شاہی
قانون مفرد اعضاء :
جوارش شاہی :
مربہ آملہ 100 گرام
مربہ سیب 50 گرام
کشنیز خشک 20 گرام
الائچی خورد 20 گرام
صندل سفید 20گرام
گل سرخ 20 گرام
زرشک شیریں 50گرام
چینی کا قوام یا شہد ادویات سے تین گناہ
ترکیب تیاری :
مربا آملہ کی گٹھلی نکال دیں اور باقی ادویات کو باریک کر کے چینی کے قوام میں یا شہد میں ملا لیں
مقدار ایک یا دو دو چمچ پانی یا دودھ سے لیں
افعال و اثرات :
اعصابی غدی ضعف قلب بوجہ غدی تحریک کے لیے لاجواب ہے
خشکی کے سبب نیند کا نہ آنا ۔ ضعیف قلب گھبراہٹ بے چینی
حفظان قلب تبخیر معدہ کے لیے لاجواب ہے
حکیم قاری نیازاحمدقادری
03023586155
Comments
Post a Comment