شرم گاہ کو تنگ کرنے کا طریقہ
شرم گاہ کو تنگ کرنے کا طریقہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ہمارا آج کا نسخہ عورتوں کے لیے ہے
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اس موضوع پر بہت کم لکھا جاتا ہے وجہ ہمارے معاشرے کی غلط سوچ ہے کوئی معالج غلطی سے ایسی پوسٹ لکھ دئے تو یہاں پر تنقید کرنے والے ڈڈو اس کو اس حد تک تنگ کرتے ہیں کہ اس بیچارے کو اپنی پوسٹ ہی ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے یہ جاہل اتنا بھی نہیں جانتے کہ یہ باقاعدہ مرض ہے اور مریضہ کو باقاعدہ علاج کی ضرورت ہوتی ہے یہ الٹا معالج پر چسکے لینے اور سواد لینے کا الزام لگا دیتے ہیں
اللّٰہ پاک ایسے جاھلوں سے سب کو محفوظ رکھے
شرم گاہ کا ڈھیلا پن لیکوریا ورم رحم بچوں کی لگاتار پیدائش بغیر وقفے کے اور اس کے علاؤہ رحم میں ہوا بن جانا رحم کی انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے
اور اس کا آسان علاج آپ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے
جس طرح مرد کو عضو تناسل کے مسائل درپیش آتے ہیں اور وہ اپنا علاج کروانا جائز سمجھتا ہے اسی طرح عورتوں کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضِ کا علاج کروائیں لیکن بدقسمتی سے یہاں پر الٹی گنگا بہتی ہے بہرحال ہمارا مقصد علاج پیش کرنا ہے آسان نسخہ ہے عورتیں گھر میں بڑی آسانی کے ساتھ یہ دواء تیار کر سکتی ہیں ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ۔ مایئں ۔ مازو ۔ پھٹکری سفید ۔کتھہ سفید ۔ برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں بلکل باریک پوڈر بنانا ہے ۔ تھوڑی سی دوا لے کر
سوتی یا ململ کے کپڑے کی پوٹلی میں رکھ کر رحم میں رکھیں 5 منٹ سے لے کر 15 منٹ تک یہ پوٹلی رکھنی ہے پہلی پوٹلی ہی کافی ہو جاتی ہے شرم گاہ کو مثل باکرہ کر دیتی ہے ڈھیلے پن کو ختم کرتی ہے
وقت ضرورت پر بھی یہ دواء 250 ملی گرام اسی طریقے سے استعمال کی جا سکتی ہے
ایک ماہ میں زیادہ سے زیادہ دو سے تین بار اس دوا کو رکھیں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
آن لائن ہماری بنی ہوئی ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
نوٹ فیس بک میری تمام پوسٹیں آپ تک نہیں پہنچاتا میری تمام پوسٹیں دیکھنے کے لیے میری آئ ڈی کو فالو کر لیں
Comments
Post a Comment