اکسیر مقوی قلب مفرح قلب ہے۔دل کو فرحت بخشتی ہے۔دل کو طاقت دے کر دل کی کمزوری کو ختم کرتی ہے۔معدہ کے افعال کو بہتر کرتی ہے۔دل کی دھڑکن بڑھ جانے ۔۔گھبراہٹ و بے چینی میں مفید ہے
میرے کمزور دل بھن بھائ جو دوسروں کی لڑائ دیکھ کر کانپ رھے ہوتے ھیں یہ نسخہ انکی خدمت میں ھے ۔
اکسیر مقوی قلب
مفرح قلب ہے۔دل کو فرحت بخشتی ہے۔دل کو طاقت دے کر دل کی کمزوری کو ختم کرتی ہے۔معدہ کے افعال کو بہتر کرتی ہے۔دل کی دھڑکن بڑھ جانے ۔۔گھبراہٹ و بے چینی میں مفید ہے ۔بناییں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
نسخہ
الائچی کلاں 10گرام
الائچی سبز 10گرام
کباب چینی 10گرام
کشنیز 9گرام
پوست آملہ 9گرام
صندل سفید خالص اعلی 6 گرام
کشتہ عقیق 2گرام
مصری 50 گرام
تمام اجزاء مقررہ اوزان کے مطابق تیار شدہ سفوف باہم ملایئں اور کشتہ عقیق شامل کرلیں۔
2گرام صبح شام بکری کے دودہ سے استعمال فرمائیں ۔مالک کریم شفاء عطاء فرمایینگے۔۔
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب
سلطانی دواخانہ
Hakeem Noman Javed
#HeartTonic #خفقان #heartbeat
Comments
Post a Comment