امراض معدہ اور انتڑیوں کامجرب نسخہ

امراض معدہ اور انتڑیوں کامجرب نسخہ

کچور 100 گرام  
 نوشادر 50گرام
فلفل دراز25گرام
اجوائین دیسی 100 گرام
کلونجی 100 گرام 
ترپھلہ 100 گرام
گندھک آملہ سار 12گرام 
ترکیب ساخت
  تمام ادویہ کو گرد وغبا مٹی کنکر سے اچھے طریقے سے صاف کرکے کوٹ چھان کر از حد باریک سفوف بنا لیں اور مندرجہ ذیل اشیا سے سے پانی نکال کر اس پانی سے سفوف کو باالترتیب تر و خشک کرتے جائیں
آب ادرک 100 گرام  آب لیموں 100 گرام   اپ پودینہ 100 گرام آب انار سو گرام 
سارے پانیؤں میں تر و خشک کر کے ایک بار پھر رگڑ کر سفوف کرلیں بس تیار ہے
طریقہ استعمال چار پانج گرام سفوف تازہ کے ہمراہ استعمال کریں
فوائد 
جگر  معدھ انتڑیوں کے تمام امراض کا بیمثال شافی وکافی علاج ہے معدے کے بیس تیس سال پرانے مریض جو دوائیاں کھا کھا کر تھک گۓ ہو فائیدھ نہ ہو رہا ہو چند دنو ں میں شفاء ہو گی ان شاءاللہ
والسلام 
حکیم میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)