حب جائفل جدید
حب جائفل جدید:-
عقرقرعا 3 تولہ
جلوتری 3 تولہ
زنجبیل 3 تولہ
خولنجاں 3 تولہ
جائفل 6 تولہ
زعفران 6 ماشہ
کشتہ شنگرف 6 ماشہ
کشتہ بیضہ مرغ 6 ماشہ
سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور ایک درجن دیسی انڈوں کی زردیوں میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنا لیں
1 گولی شام کے وقت نیم گرم دودھ سے لیں
14 دن کافی ہے
جنسی و اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں
پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں
پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے
جریان منی اور مذی کا بہترین علاج ہے
عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہے
لاغری بدن اور سستی کےلیے لاجواب چیز ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment