*جوارش املی خاص* متلی قے الٹی بد ہضمی گیس حاملہ عورتوں کے لیے نعمت سے کم نہیں
*بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور*
حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور
*جوارش املی خاص*
*ھوالشافی*
املی 250گرام
آلوبخارا 250گرام
پودینہ خشک 50گرام
زنجبیل پاؤڈر 50گرام
اناردانہ۔ 100گرام
زرشک شیریں 100گرام
مویز منقی 60 گرام
آملہ خشک 50گرام
ست لیموں 50گرام
چینی تین کلو گرام
**ترکیب تیاری*
املی آلو بخارا کو کچھ پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں صبح خوب ملیں اور چھلنی سے
چھان کر چینی ڈال کر گاڑھا قوام بنالیں اور پھر سے لیموں ڈال کر چولہے سے اتار لیں باقی ادویات کا پاؤڈر ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں تیار ھے
*مقداد خوراک* چھ گرام تا دس گرام دن میں تین دفعہ *فواہد* متلی قے الٹی بد ہضمی گیس حاملہ عورتوں کے لیے نعمت سے کم نہیں
نوٹ
حکماء کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ پر مل سکتی ہے
*طالب دعا
* *حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا*
03007750558
Comments
Post a Comment