فیٹی لیور، چربیلا جگر، کولیسٹرول، ٹرائیگلیسرائیڈ، یورک ایسڈ

فیٹی لیور، چربیلا جگر، کولیسٹرول، ٹرائیگلیسرائیڈ، یورک ایسڈ 
 مرض عام ہو چکے ہیں انسان کا طرز زندگی جسمانی سُستی اور آسانی بنیادی اسباب ہیں
کھانے پینے میں بد پرہیزیاں
مرغن غذا، شراب نوشی، بیکری کی مصنوعات، ڈالڈا بناسپتی گھی کا استعمال، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا پانی اور ٹھنڈے مشروبات، پیٹ بھر کر کھانا اور تھوڑی دیر بعد پھر کھانا
نوٹ : فیٹی لیور کی تشخیص کے لیے ریڈیالوجسٹ سے الٹراساؤنڈ کروائیں، الٹراساونڈ سپیشلسٹ سے نہیں
علامات : منہ کا ذائقہ خراب ہونا، بلڈ پریشر، بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر، وزن کا بڑھنا
سانس کا پھولنا، معدہ اور سینے میں جلن، ہاتھ اور پاؤں میں جلن
علاج : سب سے پہلے زندگی کو متحرک بنائیں سُستی اور ہڈ حرامی چھوڑیں، اور آئل مصنوعی، ڈالڈا گھی استعمال کرنا چھوڑیں
فیٹی لیور کا دیسی علاج
نسخہ ھوالشافی : پودینہ خشک 10 گرام، بسباسہ 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، صبر زرد 10 گرام، لونگ 10 گرام، دارچینی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ یا نیم گرم پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : فیٹی لیور، چربیلا جگر، امراض جگر کے لیے 
والسلام
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)