جوڑوں کے درد کا شافی علاج

جوڑوں کے درد کا شافی علاج 
ھوالشافی 
خارخسک , ( بھکڑا ، گھوکڑو)
تخم ہرمل 
,برابروزن باریک پیس کر دیسی گھی میں بریاں کرلیں تیار ہے ,,مقدار خوراک دوتا پانچ ماشہ صبح شام ہمراہ دودھ نیم 
گرم  مجرب ہے
طالب دعا 
حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ