🌿 معدہ کے لیے اکسیرِ خاص 🌿

🌿 معدہ کے لیے اکسیرِ خاص 🌿
سب دوست اپنے گھروں میں یہ لاجواب سفوف ضرور رکھیں —
زیادہ کھانے سے معدہ بوجھل ہونے سے بچائے گا،
خوراک کو ہضم کرے گا، معدہ تندرست تو انسان تندرست!

یہ سفوف معدہ کی تمام بیماریوں کے لیے تریاقِ کامل ہے 👇
✔️ بدہضمی
✔️ بھوک کی کمی
✔️ کھٹے ڈکار
✔️ اپھارا
✔️ سینے کی جلن
✔️ ہاتھ پاؤں کی جلن
✔️ پیٹ پھولنا
✔️ دل کی تیز دھڑکن
✔️ دائمی قبض
✔️ گیس و تبخیر
✔️ قے آنا
✔️ چکر آنا
✔️ جی متلانا
✔️ معدہ کی خرابی سے جریان و احتلام
🧠 جنون و دماغی کمزوری میں بھی مفید

ھوالشافی 🌸
اجزاء نسخہ:
سونف — 100 گرام
فلفل سیاہ، فلفل سفید، دھنیا خشک، زیرہ سفید، مگھاں، انار دانہ، سونٹھ، اجوائن دیسی، چہار نمک، نوشادر، ریوند خطائی، ریوند چینی، کلونجی، تر پھلا — ہر ایک 50 گرام
ست اجوائن، ست پودینہ، ست لیموں — ہر ایک 10 گرام
زعفران خالص — 2 گرام

تمام اجزاء کا سفوف بنا کر ستیں شامل کریں،
اور کسی ایئربیگ بند برتن میں محفوظ کریں تاکہ خوشبو و تاثیر برقرار رہے۔

خوراک:
کھانے کے بعد 1 سے 2 گرام پانی کے ساتھ
(بچوں کے لیے حسبِ عمر)

💫 بہت لاجواب، آزمودہ اور زبردست نسخہ ہے معدہ کے لیے۔

🏥 Faheem Unani Dawakhana 
📞 Contact: 0300-8812346
💰 قیمت: صرف 1850/- ماہانہ کورس

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ