سفوف افسنتین

سفوف افسنتین:-
افسنتین۔مکو دانہ 1۔1 تولہ
تخم کثوث 9 ماشہ۔نوشادر ۔قلمی شورہ ۔جوکھار 3۔3 ماشہ 
باریک پیس کر 1۔2 ماشہ پانی سے استعمال کریں 
امراض جگر و گردہ کےلیے بہترین دوا ہے 
جگر کے سدوں کو کھولتا ہے مدر بول ہے
والسلام
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ