معجون مولد شاہی (زعفرانی جواہردار ).

معجون مولد شاہی  (زعفرانی جواہردار ).   

اجزا  . . . پھول مکھانا 50 گرام  . ثعلب مصری 50 گرام  . . ثعلب پنجہ 50 گرام  . موصلی سفید انڈیا 50 گرام  . مغز پنبہ دانہ 50 گرام .  ستاور  50 گرام  . مصطگی رومی نمبر ون 25 گرام .  مغز پستہ 50 گرام  . مغز اخروٹ 50 گرام  . . مغز بادام 50 گرام  . سنگھاڑا خشک 50 گرام  . کورین جنسنگ 25 گرام  . مغز چلغوزہ 50 گرام  . الائچی خورد 25 گرام  . زعفران نمبر ون دس گرام  . کشتہ مرجان پانچ گرام  . مروارید سلایا پانچ گرام  . شہد خالص سہ چند  . تمام اجزاء کو باریک سفوف کر کے شہد کا قوام تیار کریں اور معجون معروف طریقے سے بنا لیں اخر میں ورق نقرہ ڈال کر خوبصورت ڈبیوں میں بھر لیں تیار ہے  . مقدار خوراک ایک چائے والا چمچ صبح شام خالی پیٹ ہمرہ نیم گرم دودھ  . فوائد  . . قلت منی کا شکار مریضوں کے لیے اب حیات ہے  . جسم میں تیزی کے ساتھ رطوبات کو پیدا کرنا اس کا ادنی سا کرشمہ ہے قلت منی کی وجہ سے ہونے والی نامردی کے لیے اکسیر کا حکم رکھتی ہے   سیمن کی افزائش واصلاح کر کے سپرم کاؤنٹ کو انکریز کرتی ہے الحمدللہ میں 40 سال سے اوپر والے مریضوں کو بھروسے کے ساتھ استعمال کرواتا ہوں اور کبھی ناکامی نہیں ہوتی اللہ کے فضل سے اور الحمدللہ اس کی اور ایک خوبی کے انتہائی لذیذ کھانے میں انتہائی مزیدار مریض شوق  کے ساتھ استعمال کرتے ہیں اپ بھی بنائیں اور اپنے خاص پیشنٹس کو استعمال کرائیں انشاءاللہ ناکامی نہیں ہوگی  . حکیم مبشر حسین چوہدری  فرام چشتیاں 03024991674

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)