مالیخولیا وہم وسواس سردرد نیند نا آنا دل کی بے ترتیب دھڑکن منفی خیالات زیادہ ہونا معدہ کی خرابی سب کیلیے بازار سے تیاشدہ دواوں سے علاج بھترین کامل اکمل مرکب کمبینیشن
السلام علیکم
بیماری سے صحتیاب ہونے کے بعد دس دن بعد پہلی پوسٹ ہے
خدمت خلق کا سلسلہ دوبارہ سے شروع الحمدالله
بس الله ﷻ سے دعاء کے یہ سلسلہ کبھی نہ رکے آمین
مالیخولیا وہم وسواس سردرد
نیند نا آنا دل کی بے ترتیب دھڑکن
منفی خیالات زیادہ ہونا معدہ کی خرابی سب کیلیے بازار سے تیاشدہ دواوں سے علاج بھترین کامل اکمل مرکب کمبینیشن
جوارش شاہی
جوارش تبخیر
جوارش جالینوس
ان کو مکس کرلیں
دو ٹائم کھانے سے قبل پانچ گرام سادہ پانی سے استعمال کریں
معجون نجاح
اطریفل اسطخدوس
دواء المسک المعتدل جواہردار
انکو مکس کرلیں
پانچ گرام صبح رات کھانے کے گھنٹہ بعد پانی یا دودہ سے
شربت افتیمون ہمدرد
دو چمچ روزانہ رات سوتے وقت
شربت احمد شاہی
دو چمچ صبح شام
کیپسول جواہرمہرہ
صبح شام پانی سے
قبض نا ہونے دیں پیٹ کو نرم رکھیں
دودہ ہضم۔نھیں ہوتا تو پانی سے دوائیں استعمال کریں
تمام۔دوائیں ایک ساتھ استعمال کریں
کسی بھی اچھی کمپنی کی خرید لیں
اس علاج کو کم سے کم تین ماہ جاری رکھیں
آٹھ دس سالہ ڈپریشن اینگزایٹی
وہم وسواس مالیخولیا نیند کی کمی کا بھترین کامل و مکمل علاج ہے الحمدالله
نوٹ شروع میں اپنی انگریزی دوائیں ساتھ جاری رکھیں اور آہستہ آہستہ کم کرتے جاییں
أپکا بھائ
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment