حب مقوی باہ خاص الخاص
حب مقوی باہ خاص الخاص
اپڈیٹ نسخہء
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آج کی پوسٹ اس موضوع پر ہے جس پر بہت زیادہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ حکیم کو اس موضوع کے علاؤہ اور کوئی موضوع نہیں ملتا تو عرض ہے ایسے لوگوں کی خدمت میں کہ باقی موضوعات پر بھی معالج لکھتا ہے لیکن اس موضوع پر آپ لوگوں کی توجہ نہیں جاتی سچی بات تو یہ ہے کہ آپ اس موضوع کے علاؤہ کسی اور موضوع پر کی جانے والی پوسٹوں کو اہمیت ہی نہیں دیتے بہرحال میرا لکھنے کا اپنا انداز ہے اور ہر موضوع پر میں لکھتا ہوں امراض مردانہ پر سب سے کم پوسٹیں لکھتا ہوں کہ باقی امراض کی بھی اہمیت ہے
ہمارا آج کا موضوع امراض مردانہ کی خاص دواء کے اوپر ہے دوا کا نام ہے حب مقوی باہ خاص الخاص اپڈیٹ نسخہء یہ دوا پوسٹ کی شکل میں اس سے پہلے بھی انہی گروپوں میں شائع ہو چکی ہے اب اس نسخے کو مزید بہتر بنایا گیا ہے اپڈیٹ کیا ہے
یہ دوا قوت باہ کا انمول الثر نسخہ ہے مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر کسی نقصان کے آپ مکمل بھروسہ کے ساتھ اس دوا کو استعمال کر سکتے ہیں خاص طور پر ایسے احباب جو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہیں یا کثرت جماع کی وجہ سے جنسی طور پر کمزور ہو چکے ہیں اور ایسے نوجوان جو کثرت مشت زنی اپنے ہاتھوں اپنی جنسی طاقت ختم کر چکے ہیں انکے لیئے یہ زبردست قسم کی دوا ہے ۔
لیکن ایسے نوجوانوں کو پہلے اپنا مکمل علاج کروانا چاہیے اس کے بعد یہ دواء استعمال کرنی چاہیے یہ دواء جنسی جسمانی کمزوریوں کو دور کر کے مرد کو کامل مرد بناتی ہے یہ دواء نہ صرف مرد کے لیے مفید ہے بلکہ اس دوا کو ایسی عورتیں جو جنسی بے رغبتی کا شکار ہیں اور مرد کو جنسی حوالے سے ناراض رکھتی ہیں ان کے لیے بھی مفید ترین دواء ہے ۔
یہ دوا سستی کو دور بھگاتی ہے جسم کے انگ انگ میں چستی اور پھرتی پیدا کرتی ہے جسم کو ہر لحاظ سے فٹ کرتی ہے پورے جسم کے لیے مکمل ٹانک کا درجہ رکھتی ہے اور شادی کورس کا اہم حصہ ہے ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات کرتے ہیں ۔
اجزاء نسخہء ۔ زعفران سپر نگین ۔10 گرام ۔ریگ ماہی ۔ 20 گرام ۔ کشتہ شنگرف در آب پیاز سفید خود ساختہ ۔ 25 گرام ۔ کشتہ فولاد خود ساختہ ۔25 گرام ۔ اذراقی مدبر خود ساختہ ۔ 25 گرام ۔ عقر قرحا اصل ۔50 گرام ۔ کباب چینی ۔ 30 گرام ۔ جاہفل ۔30 گرام ۔ جاوتری ۔30 گرام ۔قرنفل 25 گرام ۔ موچرس ۔ 25 گرام ۔ زنجبیل ۔30 گرام ۔ اجوائن خراسانی ۔15 گرام ۔ مالکنگنی ۔30 گرام ۔ دارچینی ۔50 گرام ۔
تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شہد کی مدد سے دانہ مٹر برابر گولیاں بنا لیں
صبح و شام ایک ایک گولی ھمراہ دودھ کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد
عام افراد اس دوا کو 40 دن استعمال کریں گئے لیکن شوگر والے مریض جو شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کا شکار ہیں وہ اس دوا کو 80 دن استعمال کریں گئے ۔ بہت ہی زبردست قسم کا نسخہ آپ کو دے دیا ہے ایسا نسخہء جو مطب کی جان ہے آپ دوستوں کی خدمت میں حاضر کر دیا ہے بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
آن لائن ہماری ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment