شوگر کیلۓ میرا تیر بہدف نسخہ ✍️حکیم میاں طارق حسین دیروی 🤲
شوگر کیلۓ میرا تیر بہدف نسخہ ✍️حکیم میاں طارق حسین دیروی 🤲
مغز کرنجوہ 100گرام
برگ نیم 50
ہلدی50
کالی مرچ50
سب بہترین سفوف کرکے 500ملی گرام کیپسول💊 بھرلیں
تین ٹائم 🌿صبح دوپہر شام
کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد استعمال کریں
❤سادات ہربل دواخانہ💚
Comments
Post a Comment