اعصابی طاقت ہمہ قسمی اعصابی جسمانی پٹھوں کی طاقت کیلئے لاجوابمغلظ مادہ تولید پانی جیسے پتلے مادہ منی کو غلیظ اور گاڑھا کرنے کیلئےمؤلد مادہ تولید خالصہ صالح منی کی پیدائش کیلئے قاطع سرعت سرعت انزال کے خاتمہ اور وقتِ خاص کو بڑھانے کیلئۓمقوی باہ و محرک مردانہ طاقت اور ہمبستری کے بعد ہونیوالی کمزوریوں کو ختم کرنے کیلئے

اسلام علیکم

دوستو میرا معمول مطب  نسخہ ہے  آپکی محبت سے مجبور ہوں بس دعا کی درخواست ہے 
اعصابی طاقت ہمہ قسمی اعصابی جسمانی پٹھوں کی طاقت کیلئے لاجواب
مغلظ مادہ تولید  پانی جیسے پتلے مادہ  منی کو غلیظ اور گاڑھا کرنے کیلئے
مؤلد مادہ تولید خالصہ  صالح منی کی پیدائش کیلئے
 
قاطع سرعت سرعت انزال کے خاتمہ اور وقتِ خاص کو بڑھانے کیلئۓ

مقوی باہ و محرک مردانہ طاقت اور ہمبستری کے بعد ہونیوالی کمزوریوں کو ختم کرنے کیلئے
 سلطانی دواخانہ کا یہ اعلی شاہکار نسخہ استعمال فرمائیں۔
نسخہ
اجوائن خراسانی 1تولہ
قرنفل 1تولہ
گوند کتیرا 1 تولہ
الائچی سبز 1تولہ
طباشیر اصل 1تولہ
کشتہ فولاد 1تولہ
کشتہ بارہ سنگاہ در شیر مدار 1تولہ 
کشتہ سم الفار آب ادرک  5گرام
ازاراقی مدبر 2تولہ
سونٹھ 3تولہ
خولنجان 3تولہ
تخم کونچ دیسی 3تولہ
تج 3تولہ
بھمن سرخ3تولہ
اسپند 3تولہ
زعفران اصل ½2 تولہ 
تمام اجزاء کو باریک سے باریک تر سفوف بنالیں بعدہُ کشتہ جات اور زعفران شامل فرماکر زور دار ہاتھوں سے مکمل 17گھنٹہ کھرل کرلیں ۔ تیار ہے۔
ایک کیپسول 250ملی گرام رات ہمراہ شہد ملا نیم گرم دودہ ۔نصاب ایک ماہ۔

سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 
حکیم نعمان جاوید  فاضل الطب 
رابطہ و واٹس ایپ نمبر 
 

Hakeem Noman Javed 

#mardanataqat 
#mardanatimingkanuskha #asabitaqat

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)