مقعد کی سوزش انتڑیوں کی سوزش ورمِ رحم اختناق الرحم انفلمیشن آنتوں کا السر بواسیر خونی مقعد سے وریدی خون کا اخراج ایچ پائیلوری معدے کی سوزش ورم زخم ان تمام مسائل میں مفید ھے۔

ہلدی ملٹھی سونف ہموزن ان تینوں کے برابر ریوند خطائی باریک سفوف کرلیں مقدار خوراک چوتھائی چمچ ¼ دن میں تین مرتبہ یا ڈبل زیرو کیپسول بھرلیں ایک ایک کیپسول دن میں تین مرتبہ

مقعد کی سوزش انتڑیوں کی سوزش ورمِ رحم اختناق الرحم انفلمیشن آنتوں کا السر بواسیر خونی مقعد سے وریدی خون کا اخراج ایچ پائیلوری معدے کی سوزش ورم زخم ان تمام مسائل میں مفید ھے۔

راقم: #قصوری


اس دوا کو ملٹھی (سوس) کی نسبت سے اکسیرِ سوسی کہا جاتا ھے اور سونف کی نسبت سے اکسیرِ بادیان کے نام سے بھی مشہور ھے۔

اکثر حکماء حضرات سوسی کیپسول یا اکسیرِ بادیان کا تذکرہ کرکے ہزاروں روپے اینٹھ لیتے ہیں اور مریض سمجھتا ھے کہ پتہ نہیں یہ کیا بلا ھے کوئی اکسیر قسم کی چیز لگتی ھے۔
حالانکہ چند سو روپے میں ڈھیروں ڈھیر دوا تیار ہوجاتی ھے تصفیہ کبد کیلئے بے مثال مرکب ھے جگر کے جملہ مسائل میں مفید ثابت ہوتی ھے بالخصوص سوزشِ جگر (انفلمیشن) کیلئے آبِ حیات ھے موٹے بندے کی چربی زائل کرتی ھے جبکہ دبلے پتلے لوگوں میں غیر طبعی صفراء خارج کرتی ھے رطوبات بحال کرکے صحت مند بناتی ھے۔

وما علینا الاالبلاغ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)