درد و تکلیف کے ماروں کیلیۓ جو بیچارے سانس بھی تکلیف سے لیتے ھیںلیں جی نسخہ حاضر ھے پھلے چند فوائد پر نظر پرانے سے پرانا دمہ ,خشونت حلق گلے کی خراش زخم سوجن گلے کا خشک ہونا, پرانی کھانسی ، سعال کھانسی خشک و تر اور عصبی ہر قسمی بلغمی پرانی کھانسی تمام بلغمی امراض کیلئیے ضیق النفس سبنس پھولنا سانس میں دشواری ہونا اکسیر اعظم اور مجرب ترین انشااللہ چند ہی خوراکوں سے بہتری آنا شروع ہوجاتی ہے
اسلام علیکم
جب تک میرے دل پر سخاوت کا دورہ ھے آپ سب ان نسخہ جات سے مستفید ہوں اللہ ﷻ مجھے بخل سے محفوظ رکھے۔ آمین
آج کا نسخہ ان درد و تکلیف کے ماروں کیلیۓ جو بیچارے سانس بھی تکلیف سے لیتے ھیں
لیں جی نسخہ حاضر ھے پھلے چند فوائد پر نظر
پرانے سے پرانا دمہ ,خشونت حلق گلے کی خراش زخم سوجن گلے کا خشک ہونا, پرانی کھانسی ، سعال کھانسی خشک و تر اور عصبی ہر قسمی بلغمی پرانی کھانسی تمام بلغمی امراض کیلئیے ضیق النفس سبنس پھولنا سانس میں دشواری ہونا
اکسیر اعظم اور مجرب ترین انشااللہ چند ہی خوراکوں سے بہتری آنا شروع ہوجاتی ہے
.کاکڑاسنگی
شکر تیغال
فلفل دراز
کشتہ بارہ سنگاہ چھوٹے شہد والا
ہر واحد 50گرام
شہد سہ چند ,معجون بنالیں,
نصف چمچ صبح شام پانی سے
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
#Asthma #dammakailaj #khansikailaj #coughtratment
#herbalremedies
Comments
Post a Comment