کیپسول زعفران سلطانی

السلام علیکم 

سارے نسخہ جات باباجان کی بیاض کے من و عن لکھ رہا ہوں الحمدالله دل مطمئن ہے 

السلام علیکم 
کیپسول زاعفران سلطانی 
ہرقسمی کیمیکل سے پاک خالص دیسی نسخہ  ہے الحمدالله 
تمام حکماء یہ نسخہ اپنے مطب پر ضرور تیار رکھیں۔ اعصابی جنسی و جسمانی کمزوری تمام مریضوں کیلیے پیام شفاء ہے 
اعصابی و جسمانی طاقتوں کا خزانہ 
جسکے ایک ماہ مسلسل استعمال سے انشاالله آپ دس سال پھلے جیسی مضبوط  اعصابی  و جسمانی طاقت محسوس کرینگے  انشاالله یہ صرف کہنے کی حد تک نھیں ہے انشاالله جب آپ بناکر استعمال کرینگے تو تصدیق بھی کرینگے حکیم نعمان جاوید 
پھلے چند دنوں میں بھترین  و واضح فرق محسوس ہوتا ہے کمر خوب مضبوط ہوتی ہے تھکاوٹ کا نام نشان نھیں رہتا طبیعت ہلکی ہوجاتی ہے۔ خوشی محسوس ہوتی ہے ذہنی سکون بڑھ جاتا ہے۔ دل و دماغ مضبوط ہوجاتے ہیں۔ دل کی دھڑکن نارمل ہوجاتی ہے۔ وسوسہ نسیان ختم ہوتا ہے حافظہ مضبوط ہوجاتا ہے۔ نظر خوب تیز ہوجاتی ہے۔ عضو میں بھترین  انتشار تناؤ سختی و موٹاپا بڑھ جاتا ہے۔ عضو کی خوب نشونماء ہوتی ہے بیک وقت اعصابی جسمانی ذہنی قلبی و جنسی طاقت سب کو خوب بڑھادیتا ہے۔ ہرقسمی کیمیکل و مضرات سے پاک ہے۔ الحمدالله 
شوگر کی وجہ سے ہونیوالی مردانہ کمزوری کیلے بیحد مفید ہے۔ 
گئے گزرے ناکارہ مریض بھی اسکے مسلسل استعمال سے الحمدالله شفایاب ہوچاتے ہین۔
حکیم نعمان جاوید 

زاعفران خالص 2تولہ 3گرام 
لونگی دیسی 5گرام
دارچینی 5گرام
خولنجان 5گرام
تخم کونچ 5گرام
عقرقرحا اعلی 5گرام
مصطلگی رومی 5گرام
موچرس 5گرام
بھمن سفید 5گرام 
تخم اسپند بریاں 5گرام
جواہر مھرہ اعلی اکسیری 2گرام
کشتہ شنگرف حلتیتی 2گرام 
کشتہ بارہ سنگاۀ شیر مدار والا 5گرام 
حکیم نعمان جاوید 
تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالین۔ 
کپڑ چھان سفوف مقررہ مقدار میں لینا ہے۔ 
اب اس سفوف میں کشتہ جات و جواہر مھرہ شامل کرکے کامل سترہ گھنٹھ کھرل کرلیں۔اکسیر اعظم تیار ہے۔ 
250ملیگرام کیپسول بنالین۔ 
حکیم نعمان جاوید
ایک کیپسول روزانہ رات نیم گرم دودھ سے استعمال کرین۔ اور اپنے جسم مین تبدیلیاں دیکھیں انشاالله دل خوش ہوجایئگا
الله ﷻ تمام مریضوں کو کامل شفایابی عطاء فرماۓ۔ آمین 

حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

Hakeem Noman Javed

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)