حب چندن
حب چندن
صاحب نسخہ: استاد الحکماء محمود رسول بھٹہ مد ظلہ عالیہ
ہائی بلڈ پریشر کی بے مثال اور بے خطا دوا ہے کئی مریضوں کو استعمال کروائی حیران کن حد تک بلڈ پریشر کم ہی نہیں ہوا بلکہ معتدل ترین ریڈنگ پر آ گیا بلکہ برقرار رہا یعنی 110/75 بہترین نشے سے پاک منوم ڈپریشن اور اینگزائٹی کی تمام علامت کی افضل ترین دوا ہے
نسخہ
چھوٹی چندن گل سرخ ایرانی الائچی خورد زیرہ سفید کشنیز سفید صندل تمام اجزا ہم وزن
خوراک
ایک بڑے سائز کا کیپسول دو وقت ہمراہ آب تازہ
Comments
Post a Comment