کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈ اور فیٹی لیور


دارچینی، ۲۰ گرام۔
کلونجی، ۲۰ گرام۔
میتھی دانہ، ہلکا بریاں، ۲۰ گرام۔
دانہ الائچی خورد، ۵ گرام۔
سفوف کر کے اچھی طرح ملا لیں۔
چھوٹے (چائے والے) چمچ کا چوتھا حصہ۔
صبح و شام کھانے کے بعد۔
نیم گرم پانی سے استعمال کریں۔
کولیسٹرول، ٹرائی گلیسرائیڈ اور فیٹی لیور میں بہت مفید ہے۔
ایک ماہ استعمال کریں۔
خون کے گاڑھے پن میں مفید ہے۔۔۔
(تحفہء نسخہ، منجانب:
حکیم ظہور احمد رضا۔ (بھمبر۔ آزاد کشمیر)

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)