مردانہ قوت کے لیے تصدیقی معجون
مردانہ قوت کے لیے تصدیقی معجون
یہ معجون 2006 میں استاد محترم حکیم واحد بخش صاحب کے دواخانے پر ہمشہ تیار رہتی تھی مردانہ کمزوری میں اچھی رزلٹ کی وجہ سے بہت زیادہ فروخت ھوتی تھی تج تالمکھانہ موصلی سفید انڈین موصلی سیاہ اوٹنگن ستاور شقاقل مصری بہمن سفید بہمن سرخ بیج بند موچرس مغزپستہ خارخسک الائچی خورد مغز کدو مغز تربوز تخم بھنگ ہر ایک آٹھ تولہ الائچی کلاں ایک تولہ بہوپھلی سولہ تولہ دارچینی سولہ تولہ ثعلب مصری سولہ تولہ طباشیر سولہ تولہ مغز بادام سولہ تولہ ترپھلہ آدھا کلو شہد آدھا کلو آب انار آدھا کلو کشتہ قلعی پانچ ماشہ خبث الحدید پانچ ماشہ کچلہ مدبر ایک ماشہ ورق نقرہ ایک دفتری
تمام ادویہ کو علیدہ علیحدہ صاف کرکے سفوف بنالیں پھر ورق نقرہ ایک ایک کرکے ملاتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں آخر میں شہد ملا کر معجون تیار کرلیں مقدار خوراک پانچ ماشہ
ایک شاہکار نایاب اور شاندار نسخہ اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پورے کرتا ھے تناو زبردست کرتا ھے جنسی قوت باکمال پیدا کرتا ھے حکیم واحد بخش مرحوم جب تک زندہ رھے کامیابی سے اس معجون کو اپنے دواخانہ پر چلاتے رھے
Comments
Post a Comment