اعلی مقوی باہ ۔مقوی اعصاب ۔عضلات اور جوڑوں کے درد اکسیرہے

نسخہ محمود بھٹہ صاحب ۔حب جنسنگ کیپسول 
اعلی مقوی باہ ۔مقوی اعصاب ۔عضلات اور جوڑوں کے درد اکسیرہے  
حرارت غریزی پیدا مطلوبہ مقاصد پوری کریگی 
جنسنگ20 گرام دجدوار 50گرام خولنجان 100گرام زعفران 5گرام تیزپات 50گرام عقرقرحا خالص 50گرام سفوف بناکر 500ملی کیپسول بھر لیں خوراک 1کیپسول صبح شام دودھ سے ۔آزمودہ ہے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)