مجرب نسخہ برائے تبخیرِ معدہ(ڈاکٹر شوکت اللہ فرام ڈیرہ اسماعیل خان

🌿 مجرب  نسخہ برائے تبخیرِ معدہ(ڈاکٹر شوکت اللہ فرام ڈیرہ اسماعیل خان۔۔۔
عزیزان گرامی۔۔۔۔عزت مآب محمود بھٹہ صاحب اور انکے رفیق ۔۔سرمد صاحب ودیگر 
نے یہ گروپ علمی اور عملی فیض حاصل کرنے کے لئے بنایا ہے۔۔۔۔۔۔اگر کسی کو کسی بھی معزز طبیب کا نسخہ پسند نہیں آتا تو وہ نہ بنائے۔۔۔۔۔
اور اگر کوئی علمی گفتگو کا خواہاں ہو تو اس طبیب صاحب کے نمبر پر علمی بحث کے لئے وقت نکال لے۔۔۔۔۔کسی بھی گروپ میں جب کوئی بندہ علمی موتی نہیں دے رہا تو خیر ہےمگر کسی بھی طبیب کے نسخہ پر طنز اخلاقیات سے عاری اور حواس باختہ کے مصداق ہے۔۔۔۔یہ گروپ اللہ کی مخلوق کی خدمت کے لئے ہے نسخے بیچنے۔۔۔دکانداری کرنے کے لئے نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔امید ہے نسخہ پر تجربہ کرنے سے پہلے رائے ناکامی کا فتوی صادر فرمانے سے گریز کیاجائے گا۔۔۔

1) پاؤڈر (سفوف) — صبح و شام

سفوفِ تبخیر – ترکیب:

سونف — 50 گرام

کلونجی — 25 گرام

اجوائن — 25 گرام

ملٹھی — 25 گرام

طباشیر — 20 گرام

الائچی سبز — 10 گرام

لونگ — 5 گرام

ترکیب:
سب کو خوب باریک پیس کر مکس کر لیں۔

خوراک:
½ چمچ (آدھا چائے کا چمچ)
کھانے کے بعد، دن میں دو بار
گھونٹ پانی یا سونف والے نیم گرم عرق کے ساتھ۔

یہ سفوف گیس، بدہضمی، تبخیر، ڈکاروں، سینے بوجھ اور پیٹ کے بھاری پن میں بہت فائدہ دیتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ