سفوف معدہ کی جلن، تیزابیت، گیس، خشکی، یورک ایسڈ، اور اس کے علاوہ معدہ کے اکثر امراض میں مفید ہے
سفوف معدہ
پودینہ خشک=20گرام
اجوائن دیسی=20گرام
سونٹھ =20گرام
سونف =20گرام
نمک سیاہ =20گرام
مرچ سیاہ =10گرام
تمام اشیاء کو پیس لیں۔
مقدار خوراک: آ دھی چمچ صبح دوپہر شام کھانے کے بعد تازہ پانی سے لیں۔
یہ سفوف معدہ کی جلن، تیزابیت، گیس، خشکی، یورک ایسڈ، اور اس کے علاوہ معدہ کے اکثر امراض میں مفید ہے
حکیم نذیر محمد
فاضل طب و الجراحت
ایم ایس سی ذوالوجی
Comments
Post a Comment