دوائے نزلہ
دوائے نزلہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
کافی دنوں کے بعد حاضری ہو رہی ہے کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے گروپوں میں باقاعدگی کے ساتھ حاضری نہیں ہو پا رہی مصروفیات کچھ اس کی ہیں کہ باقاعدہ حاضری کی صورت ابھی ایک دو ماہ نظر بھی نہیں آ رہی گاہے بگاہے حاضری ہو گئی دعا کیجئے گا کہ اللّٰہ پاک میرے لیے آسانیاں فرمائے
موسم کی مناسبت سے ایک نسخہء آپ دوستوں کی خدمت میں حاضر ہے نسخہء استاد محترم بھٹہ صاحب کا ترتیب دیا ہوا ہے
پانی کی طرح بہتے نزلے کا مجرب علاج ہے اس کے علاوہ الرجی زکام کے لیے بھی مفید ہے
نزلی رطوبات کی زیادتی کو ٹھیک کرتا ہے پتلی رطوبات کو گاڑھا کرتا ہے اور نزلی رطوبات کو خشک کرتا ہے آپ اس نسخے کو جسم میں جہاں سے بھی پتلی رطوبات کا اخراج ہوتا ہے اس کو ختم کرنے کے لیے استعمال کروا سکتے ہیں
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف
اجزاء نسخہء ۔ ہریڑ سیاہ بریاں ۔گندھک املا سار مدبر ۔ کلونجی تینوں ادویات برابر وزن گڑانیڈ کر کے سفوف بنا لیں
1 ماشہ تا 3 ماشہ مقدار خوراک ہے بالغ افراد کے لیے دن میں دو سے تین بار
فوائد اوپر سارے لکھ دیے ہیں
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
آن لائن ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment