دل کی گھبراہٹ دل کی بے ترتیب دھڑکن نظام ہضم کی مکمل اصلاح کرتی ہے گیس بدہضمی کو مکمل ختم کرتی ہے ۔ پیٹ کے پھولنے کو ختم کرتی ہے۔ تبخیر و تیزابیت معدہ کو ختم کرتی ہے۔ جگر کو خوب طاقت دیتی ہے خون بڑھاتی ہے۔ قبض کو ختم کرتی ہے۔ پیٹ کو صاف کرتی ہے۔ آنتوں میں قوت پیدا کرتی ہے۔ معدہ کی غلاظت کو خارج کرکے زبان کی سفید تہہ کو صاف کرتی ہے۔ بھترین رزلٹ ایبل دیسی خالص دواء ہے جسکا کوئ نقصان نھیں ہے۔ عرصہ دراز سے استعمال کرارہے ہیں الحمدالله
السلام علیکم
پوسٹ لمبی ضرور ہے لیکن باخدا بھت قیمتی ہے۔
مختلف غذائ بد اعتدالیوں کے وجہ سے پہلے ہم اپنا نظام ہضم خراب کرتے۔ہیں پھر اس خراب نظام ہضم کو ٹھیک کرنے کیلئۓ ڈاکٹر کا رخ کرتے ہیں کیمیکل و سالٹ والی انگریزی دوائیں استعمال کرتے ہیں نتیجتاً معدہ ٹھیک ہو یا نا ہو دیگر دو چار بیماریاں ضرور تحفہ میں لے آتے ہیں۔
ایک حقیقت سے پڑدہ اٹھا رہا ہوں 50% ڈاکٹرز اپنے گھروں میں اپنی فیملی و بچوں کو وہ دوائیں نھیں استعمال کرنے دیتے بلکہ ہربل ریمےڈیز سے ٹھیک کرنے پر زور دیتے ہیں اور آپکو پرچہ بھرا ہوا تھمادیتے ہیں آپ بھی بناسوچے سمجھے شاپر بھر کر گھر لے آتے ہیں
الله گواہ ہے یہ آپ نے بھت گھاٹے کا سودا کیا ہے
دیسی جڑی بوٹیاں و علاج موجود ہے جو آپکے پورے نظام ہضم کو ٹھیک کرکے آپکی صحت قابل رشک بنادیتی ہیں وہ بھی ایک رتی نقصان کے بغیر الحمداللۂ
عرصہ دراز سے معدہ کے مریضوں کو یہ دواء استعمال کرارہا ہوں دس دس سال کے مریض اس سے شفایاب ہوۓ ہیں صبر و حوصلہ سے مکمل علاج کرائیں دیکھیں کیسے ذندگی میں صحت کی بھار آتی ہے۔
اس دواء کے بے شمار فوائد ہیں۔
دل کی گھبراہٹ دل کی بے ترتیب دھڑکن نظام ہضم کی مکمل اصلاح کرتی ہے گیس بدہضمی کو مکمل ختم کرتی ہے ۔ پیٹ کے پھولنے کو ختم کرتی ہے۔ تبخیر و تیزابیت معدہ کو ختم کرتی ہے۔ جگر کو خوب طاقت دیتی ہے خون بڑھاتی ہے۔ قبض کو ختم کرتی ہے۔ پیٹ کو صاف کرتی ہے۔ آنتوں میں قوت پیدا کرتی ہے۔ معدہ کی غلاظت کو خارج کرکے زبان کی سفید تہہ کو صاف کرتی ہے۔ بھترین رزلٹ ایبل دیسی خالص دواء ہے جسکا کوئ نقصان نھیں ہے۔ عرصہ دراز سے استعمال کرارہے ہیں الحمدالله
مربہ آملہ 50گرام
مربہ سیب 50گرام
مربہ بِھی 50گرام
مربہ ہریڑ 20 گرام
اچھی کوالٹی کا تازہ و فریش بغیر شیرہ کے لیکر مقشر کرلیں
الائچی سبز 20گرام
سونف 20گرام
کشنیز صاف 20گرام
مرچ سیاہ 5گرام
ریوند خطائ 10گرام
دانہ مکوہ 20گرام
پودینہ تازہ خشک کیا ہوا 20گرام
اناردانہ صاف 10گرام
زیرہ سفید یا سیاہ 5 گرام
آملہ خشک 10گرام
نمک سیاہ 5 گرام
ہڑسیاہ 10گرام
گل گلاب فذیش خشک کیا ہوا 20گرام
ثناء مکی صاف ستھرا بغیر تنکے کے 30گرام
تمام کا مثل سرمہ سفوف بنائیں کپڑ چھان کریں ۔ مکس کریں۔
مربہ جات کو برتن میں ڈال کر ہانڈی سے اچھی طرح کوٹیں ساتھ ہی سفوف اور چھوٹی مکھی کا خالص شہد تمام دواؤں کے وزن کے برابر شامل کردیں ۔ اور زوردار ہاتھوں سے گھنٹہ بھر مخلوط کرلیں ۔
تیار ہے۔
نصف چمچ چاۓ والا صبح رات پانی سے استعمال کریں۔
الله ﷻ نے چاہا تو انشاالله پھلے چند خوراکوں میں برسوں کی پیماری میں افاقہ آنا شروع ہوگا ۔ اسکے ساتھ شفوف اصلاح معدہ دیتے ہیں الله کے فضل سے جیسا بھی پرانا مرض ہو دنوں میں بھتری آتی ہے ۔ اسکا نسخہ بھی پوسٹ کرچکا ہوں بس ہمیں دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں
میرا مشن ہیگہ چہاں تک ہوسکا آپکو قدرتی علاج کے قریب لاؤنگا کہ آپ اور آپکے پیارے اس مافیا سے بچ سکیں۔
الله ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
والسلام
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment