بچوں میں کھانسی نمونیا اور دست
بچوں میں کھانسی نمونیا اور دست
انمول شفاء
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
ہمارا آج کا موضوع بچوں میں کھانسی نمونیا اور دست پر مشتمل ہے یہ مرض اس وقت عام ہے بچوں میں عام پائی جاتی ہے اس موسم کی اکسیری دواؤں میں اس دواء کا شمار ہوتا ہے
معصوم پھول جو اخیتاط نہیں کرتے جلد ہی اس موسم کی زیادتی کا شکار ہو جاتے ہیں اور کھانسی نمونیا یا دست کا حملہ ہوتا ہے ان معصوم پھولوں پر
لہذا آج کا نسخہ ان معصوم پھولوں کے لیے انہتائی آسانی سے تیار ہونے والی دواء ہے جس سے آپ کو متعارف کروا رہے ہیں
عطیہ نسخہ استاد محترم جناب محمود الرسول بھٹہ صاحب
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی
اجزاء نسخہ ۔ مغز جاہفل ۔10 گرام ۔ چینی 90 گرام ۔
دونوں کو الگ الگ پیس کر آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں
ایک چٹکی یہ دوا دن میں دو سے تین بار چائے یا دودھ نیم گرم کے ساتھ دیں گے بچوں کے بہت سے امراض اس اکیلی دواء سے ٹھیک ہو جاتے ہیں
مزاج ۔ خشک گرم یے اس دواء کا
کھانسی نمونیا دست کے لیے مجرب ہے بناہیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی طور پر آگاہ کریں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
آن لائن ہماری بنی ہوئی ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
پوسٹ اچھی لگے تو شئیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment