مغلظ شاہی سلطانی مؤلد مغلظ قاطع سرعت
السلام علیکم
مغلظ شاہی سلطانی
مؤلد مغلظ قاطع سرعت
الحمدالله بخل کی بیماری اپنے اندر نھین ہے
ہر نسخہ آپ کے سامنے من و عن لکھ دیتا ہون
عرصہ سات سال سے میرے ادارہ کی شان تیر بحدف نسخہ ذیشان ہے
الحمدالله بے شمار دوستوں کو دیاگیا ہے کبھی شکایت نھین ملی ہے
سرعت انزال کیلیۓ لاجواب ہے
مادہ تولیدی کے تمام جملہ نقائص ختم کردیتا ہے
اکثر دوست مجرب ترین مؤلد و مغلظ کا نسخہ پوچھتے ہیں
یہ نسخہ ذیشان الحمدالله تعالی بھترین مؤلد و مغلظ مادہ تولیدی ہے
قلت و مادہ کے پتلے پن کا شافی علاج ہے سرعت انزال کیلیۓ لاجواب ہے طبعی وقت مین خوب اضافہ کرتا ہے
مادہ تولیدی کو مثل گوند گاڑھا کرتا ہے
زوجیت مین سرور پیدا کرتا ہے
بوقت انزال طبعی لذت محسوس ہوتی ہے
بعد از جما-ع کمزوری نھیں ہونے دیتا
بلغمی مزاج کے دوست یہ استعمال نہ کریں بلکہ یہ کیا کوئ بھی مغلظ استعمال نا کیا کریں ۔
دال ماش 150 گرام
أب پیاز سفید 250ml
دال کو اچھی طرح دھولیں خشک کرلیں
اسکے بعد أب پیاز مین بگھورکھیں
خشک ہونے دیں ایک دو دن کیلئے ہی کافی ہے
اسکے بعد خشک شدہ کا سفوف بنالیں کپڑ چھان کرلیں
ثعلب مصری2تولہ
مغز فندق 1تولہ
مغز بادام 1تولہ
بداری قند 1تولہ
زاعفران کشمیری 1تولہ
تالمکھانہ 5گرام
لاجونتی5گرام
گوند کتیرا 5گرام
الائچی سبز 5گرام
لونگ دیسی 3گرام
کشتہ سہ دھاتہ 3گرام
مصری 2تولہ
اسپغول چھلکا 2تولہ
تمام اجزاء کا سفوف بنالیں
اسپغول و کشتہ شامل کرلیں
اچھی طرح مخلوط کرلیں
شیشے کے جار میں محفوظ رکھیں
ایک چمچ چاۓ والا صبح رات شہد و دارچینی ملے دودھ کے ساتھ استعمال کرین
اکیس یوم مجامعت سے باپرہیز استعمال کریں
مرغن غذائیں چاۓ پراٹھا
پکوڑے سموسے دہی بھلے سے پرہیز کریں
اور رزلٹ ملنے پر دعاؤں میں ضرور یادرکھیں
الحمدالله مایوسی نھین ہوتی ہے بھترین و اعلی ترین علاج ہے
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
#mughaliz
#asabitaqat
#herbalmedicine
Comments
Post a Comment