فریش تیارکیا ہے نسخہ آپ کیلیۓ بھی لکھ دیتا ہوں ملٹی وٹامن کی گولیاں زنک کی گولیاں آئرن کی گولیاں کیلشییم کی گولیاںملٹی بیوٹا خوبصورتی کیلئۓ وٹامن سی کی گولیاں

فریش تیارکیا ہے  نسخہ آپ کیلیۓ بھی لکھ دیتا ہوں 
ملٹی وٹامن کی گولیاں 
زنک کی گولیاں 
آئرن کی گولیاں 
کیلشییم کی گولیاں
ملٹی بیوٹا خوبصورتی کیلئۓ 
وٹامن سی کی گولیاں 
الله جانتا ہے ان میں کچھ نھیں ہے۔ 
جب قدرت نے ہاتھ دئیے ہیں تو اپنے لئۓ اپنی اولاد کیلئۓ تھوڑی محنت کرلیں اس میں کیا حرج ہے 
لیکن آپ کو تو خوبصورت پیکنگ میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی باہر سے آئ ہوئ دوائیں اور سپلیمنٹس خریدنے کی عادت ہے آپ کیلئۓ مشکل ہوگا 
خیر نسخہ دے رہا ہوں بنالیں۔ اس کا کوئ نقصان نھیں ہے۔ پروٹین وٹامن کیلشئیم زنک آئرن سب کچھ اس میں موجود ہے۔ الحمدالله  تین چار  سال سے بیسیؤں کلو کے حساب سے مریضوں کو بھجواچکے ہیں 
جسمانی و اعصابی کمزوری کو دنوں میں ختم کرتا ہے۔اعصاب میں خوب طاقت و توانائ پیدا کرتا ہے۔ وہ خواتین جو کام کے بعد بخار محسوس کرتی ہیں انکے لئۓ بےحد مفید ہے۔ تمام۔جسمانی دردوں کو ختم کرتا ہے۔پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرتا ہے۔ دل و دماغ کو خوب طاقت دیتا ہے۔  چہرہ کو پررونق بناتا ہے۔ صحت بھتر ہوجاتی ہے الحمدالله  کمر کے درد کو ختم کرتا ہے
گھٹنوں کی سوجن و درد میں مفید ہے۔

سنگھاڑہ خشک 50گرام
ہلدی 10 گرام
سنگ باٹھا 20 گرام 
بداری قند 50گرام
کالے چنے صاف 50گرام
بادام مغز 50گرام
کلونجی 20گرام 
کشنیز 10گرام
سونف 10گرام
الایچی سبز 10گرام 
دارچینی 30گرام
لونگ دیسی 10گرام
تخم اسپند آب ادرک میں تر و خشکشدہ 30گرام 
زاعفران 10گرام
کشتہ مرجان 1 تولہ  
تمام اجزاء کامثل سرمہ سفوف بنائیں۔ کشتہ مکس کرلیں۔ 
دگنا وزن شہد ملا لیں صبح شام دودہ ایک چمچ چاۓ والا استعمال کریں 
اور دیکھیں کہ الله ﷻ نے کس قدر طاقت رکھی ہے اس علاج میں الحمدالله 
والسلام 
حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

Hakeem Noman Javed 
#asabitaqat 
#fbpost

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)