ملٹی منرلز فارمولہ

ملٹی منرلز فارمولہ

آج کل سٹوروں پہ مختلف وٹامنز کی کئی ٹیبلٹس کیپسولز وغیرہ دستیاب ہیں جو بلکل بے اثر ہیں

یہ نسخہ خود تیار کریں ساری عمر کمزوری نزدیک نہیں آئیگی کبھی کمر نہیں جھکے گی بڑھاپا نزدیک نہیں آئیگا کبھی تھکاوٹ نہیں ہو گی جسم میں دردیں نہیں ہونگی مردانہ قوت کو ازبس مفید ہے

نسخہ:-
عقرقرحا باکرنٹ دو تولہ
رومی مصطگی دو تولہ
سورنجان شیریں دو تولہ

سفید پیاز کا رس حسب ضرورت

تمام اجزاء پیس کر کپڑ چھان کر کے سفید پیاز کا رس قطرہ قطرہ کھرل خشک کر کے شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنا لیں

ایک گولی صبح
ایک گولی شام
بعد از طعام ہمراہ دودھ یا دودھ پتی روزانہ

استعمال کرنے والا خود بتائے گا کہ کمال کیا ہے بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

از:-
اعجاز چوہدری

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)