ہائی بلڈپریشر
اسلام علیکم
ہائ بلڈ پریشر
کھانے میں بد اعتدالی اور زیادہ چکناہٹ والی خوراکوں سے ہمارا معدہ کمزور ہوتا ہے اور نتیجتاً گیس بدہضمی اور معدہ کی مختلف امراض سامنے آتی ہیں اور ساتھ ہی خون بھی گاڑھا ہوجاتا ہے بس اسی لمحہ مرض ہائ بلڈ پریشر ہمارے سامنے أتا ہے ورنہ ہمیں علم ہی نہیں ہوتا کہ بلڈ پریشر بھی کوئ چیز ہے کہ جسکا اعتدال میں رہنا ضروری ہے اپنی صحت کا خیال رکھیں خود سے اپنی فیملی سے اپنے پیاروں سے مخلص ہوجائیں اور اس مرض سے نجات پائیں کیونکہ ہائ بلڈ پریشر کے نقصانات میں سے چند یہ ہیں باقی أپ سمجھدار ہیں۔ لقوہ فالج برین ٹیومر کڈنی فیلئیر شوگر مرگی . خفقان قلب اور ہارٹ اٹیک۔
أسان اور سلطانی دواخانہ میں برسوں سے۔چلتا ہو انسخہ پیش خدمت ہے بس دعاؤں کی درخواست ہے۔
صندل سرخ اعلی 50گرام
اسرول۔۔ پرانی نہ ہو 50گرام
سونف صاف 50گرام
دھنیا خشک 50گرام
الائچی خورد 50گرام
ان کا باریک کپڑ چھان سفوف بنالیں اور 500 ملی گرام کیپسول بنالیں صبح شام پانی سے با پرھیز استعمال کریں
انشااللہ ہفتہ دس دن میں معدہ کی اصلاح ہوگی درد سر مکمل ختم ہوجاییگا نظر خوب تیز ہوگی اور ہائ بلڈ پریشر کنٹرول ہوجاییگا۔
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب رجسٹرڈ
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
رابطہ 03022604194
#highbloodpressure #highbp #bloodpressurekailaj #highcholesterol #PleaseShare
Comments
Post a Comment