معجون ثعلب سلطانی ترمیمی
السلام علیکم
میرے مطب کا وہ نسخہ آج دے رہا ہوں جو عرصہ دس بارہ سال سے پریکٹس میں ہے
معجون ثعلب سلطانی ترمیمی
الله کا فضل ہے بخل نام کی بیماری اپنے اندر نھیں ہے ۔
یہ نسخہ ختم تھا آج بنایا تو سوچا کہ پوسٹ بھی کردوں
قوت باہ کے شاقی حضرات کیلیۓ ایک شاندار تحفہ دے رہا ہوں ۔
پہلی دو چار خوراکوں میں تھکاوٹ ختم کرنیوالی معجزہ نماء معجون ثعلب
مقوی انتشار مقوی اعصاب مقوی باہ
اوجاع اعصابیہ کو فوری طورپر کم کرتی ہے۔ پٹھوں کے اکڑاؤ و درد کو ختم کرتی ہے۔ عضوو میں طبعی ایستادگی و انتشار پیدا کرتی ہے۔ جنسی رغبت بیدار کرتی ہے۔ مادہ تولیدی کو گاڑھا مثل گوند کرتی ہے۔ زوجیت کے بعد ہونیوالی کمزوری کو ختم کرتی ہے۔
درد سر کو ختم کرتی ہے۔ کمر کو مضبوط کرتی ہے۔ مردانہ کمزوری جوکہ گردوں کی کمزوری سے اس پر حیران کن نتائج ملتے ہیں الحمدالله بنائیں استعمال کریں اور دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
زنجبیل 20گرام
عقرقرحا احلی 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
لونگ دیسی 20گرام
دارچینی 20گرام
جاوتری 20گرام
مغز پستہ 50گرام
مغز چلغوزہ 50گرام
مغز بادام 50گرام
مغز تمرہندی 50گرام
گھوکھرو مصفی 30گرام
مغز فندق 30گرام
تالمکھانہ 10گرام
الائچی سبز 5 گرام
زاعفران 7 گرام
ہلدی اعلی 5 گرام
تمام اجزاء کا سفوف بنالیں۔
خشک سفوف میں کشتہ بارہ سنگاہ شیرمدار والا 1 تولہ مکس کرلیں ۔
اب تر و خشک اجزاء کو باہم مکس کرلیں۔
تمام وزن کے دگنا وزن شہد خالص شامل کرکے معجون بنالیں
ایک چمچ چاۓ والا روزانہ رات نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔ خشکی پر مزید دودہ استعمال کرین۔
انشاالله دو چار خوراکیں بتادینگی کے کیا استعمال کریں ۔ انشاالله دعائیں دینگے۔
تیار
قیمت 9200 روپے بمع ڈلیوری
والسلام
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
رابطہ
Hakeem Noman Javed
#majoontaqat
Comments
Post a Comment