حب شفاء معدہ معدہ کی تمام امراض کیلیے انتھائ آسان و مجرب ترین نسخہ فم معدہ یعنی معدہ کا درد اذیت ناک ہوتا ہے
السلام علیکم
حب شفاء معدہ
معدہ کی تمام امراض کیلیے انتھائ آسان و مجرب ترین نسخہ
فم معدہ یعنی معدہ کا درد اذیت ناک ہوتا ہے
دس بارہ سال سے درد معدہ کیلیے یہ نسخہ مستعمل ہے بھترین مجرب ترین ہے مطب میں کبھی ختم نھیں ہونے دیتا شاندار نتائج ہین الحمداللۂ
گیس بدہضمی درد معدہ کھٹی ڈکاریں سینے کی جلن سب کیلیے مفید ہے سب سے اچھی بات یہ ہیکہ ہائ بلڈ کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ اس میں نمک شامل نھیں ہے بلکہ ہ بی پی کو نارمل کریگا ۔
اجوائن دیسی 1تولہ
سونف 1تولہ
مغز کشنیز 1تولہ
پودینہ 2تولہ
الائچی 1تولہ
زنجبیل 1تولہ
ملٹھی 3گرام
زیرہ سفید 3گرام
مرچ سیاہ 2گرام
مصری 2گرام
۱)لیموں دیسی کا پانی نکال لیں اور اجوائن و سونف کو لیموں کے پانی میں پین چار بر تر و خشک کرلیں ۔
۲)تازہ ادرک کا حسب ضرورت پانی نکالیں اور اس میں پودینہ ملٹھی الائچی تین بار تر و خشک کرلیں۔
تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں شہد کی مدد سے گولیاں بنالیں ۔
ایک ایک گولی صبح دوپہر رات کھانے کے نصف گھنٹہ بعد سادہ پانی سے استعمال کریں
انشاالله چنددنوں میں نظام ہضم کی اصلاح ہوجائیگی معدہ و آنتوں کے جملہ امراض میں مفید ترین ہے ۔
قیمت 2200روپے بمع ڈلیوری
نصاب ایک ماہ 90گولی
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
رابطہ 03022604194
Comments
Post a Comment