یہ وہ نسخہ ذیشان ہے جو تقریباً ہر سال موسم سرماء میں اپنے استعمال کیلیے بناتے ہیں
السلام علیکم
چلیں جی مزے کریں
یہ وہ نسخہ ذیشان ہے جو تقریباً ہر سال موسم سرماء میں اپنے استعمال کیلیے بناتے ہیں
اپنی فیملی کیلئے بناتے ہیں الحمدالله
آپ د۔ستوں کی خدمت مین بھی عرض کررہا ہوں
یہ اعصابی طاقت
ذہنی طاقت
قلبی طاقت
یاداشت کو تیز کرنے
تھکاوٹ کو ختم کرنے کیلیے
طبیعت میں فرحت
سستی کو ختم کرنے کیلیے
سردی زیادہ لگنے کی صورت مین
ہر لحاظ سے مفید ترین ہے
گھر کے تمام لوگ بچے بڑے سب استعمال کرسکتے ہیں
پھول مکھانہ 50گرام
انجیز تازہ 150گرام
کجھور ایرانی بغیر گھٹلی وزن 100گرام
مغز چلغوزہ 30گرام
مغز پستہ 30گرام
مغز کاجو 30گرام
مغز بادام 30گرام
بداری قند 30گرام
سنگھاڑہ خشک 30گرام
کالے بھنے چنے 30گرام
زرشک شیرین 30گرام
میوہ اعلی 30گرام
مغز کدو اعلی 20گرام
سونف اعلی 10گرام
سفید مرچ 10گرام
لونگ دیسی 5گرام
فلفل سیاہ 3گرام
کلونجی 5گرام
دارچینی 5گرام
الایچی سبز 5گرام
زاعفران اعلی 2گرام
شھد چھوٹی مکھی اعلی خالص
دگنا وزن
انجیر کھجور و زرشک کو باریک کتر لیں
مغزیات کو کدو کش کرلیں
میوہ و کلونجی ثابت رہنے دیں
سونف دارچینی لونگ مرچ سفید الایچی
فلفل سیاہ کا سفوف بنالیں
اس سفوف میں کشتہ مرجان 5گرام مکس کرلیں اچھی طرح
زاعفران کو دوچٹکی چینی کے ساتھ کھرل کرلیں باریک کرلیں
تمام اجزاء کو شیشے کے جار من ڈال کر شھد خالص ڈال کر یکجا کرلیں
اچھی طرح مخلوط کرلیں
تیار ہے
بڑے چمچ سے لیکر نصف چمچ چاۓ والا عمر و وزن کے حساب سے استعمال کریں
الحمدالله بھترین خوراکی علاج ہے
بزرگوں کیلیے اعصاے پیری ہے
گھر کی خواتین جو کام کاج کرکے تھک جاتی ہیں انکے لیے پیام شفاء ہے
بچون کی نشوونماء کرتا ہے
گھر کے ہرفرد کیلیے مفید ترین ہے
دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں
آپکا مخلص بھائ
حکیم نعمان جاویڈ
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment